پاکستان ’ایک آدھ خراب انڈا سب کچھ خراب کر دیتا ہے‘، شاہد آفریدی کا پاک-بھارت میچ کی منسوخی پر تبصرہ ہر شعبے میں سیاست لانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، اگر کسی بھارتی کھلاڑی کو پاکستان سے مسئلہ ہے تو وہ میچ نہ کھیلے، باہر بیٹھ جائے، سابق کپتان
کھیل بھارت کا پاکستانی لیجنڈز کیخلاف کھیلنے سے انکار، پاک چیمپئنز ٹیم کا ردِ عمل سامنے آگیا بھارت کے اس فیصلے نے نہ صرف کھیل کی روح کو نقصان پہنچایا بلکہ دنیا بھر کے شائقینِ کرکٹ کو بھی مایوس کیا۔ اونر پاکستان چیمپئنز
کھیل بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو بآسانی شکست دے دی بنگلہ دیش نے 111 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کر لیا، پاکستان کی جانب سے فخر زمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
کھیل بھارت کو بڑا دھچکا، ٹیسٹ چیمپئن شپ کے آئندہ 3 فائنلز کی میزبابی بھی انگلینڈ کو مل گئی ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلوں کی میزبانی انگلینڈ کو دینے کا فیصلہ حالیہ فائنل کے کامیاب انعقاد کے بعد کیا گیا، آئی سی سی
کھیل بھارت نے لابنگ شروع کردی، ایشیا کپ کی منسوخی کا خطرہ 24 جولائی کو ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل میٹنگ شیڈول ہے، بھارت وہاں جانے سے سیاسی بنیادوں پر گریزاں ہے، اور ممبر ممالک کو بھی دھمکیاں اور لالچ دے کر میٹنگ میں شرکت سے روکنے کی کوشش کررہا ہے، ذرائع
کھیل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاک بھارت میچ منسوخ شیکھر دھون سمیت بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کو جواز بناتے ہوئے میچ کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔
لائف اسٹائل عماد وسیم سے مبینہ تعلقات کی افواہیں، سوشل میڈیا انفلوئنسر کی تردید سوشل میڈیا صارفین کے مطابق عماد وسیم کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر اپنی پروفائل بائیو پر درج معلومات بھی تبدیل کر دی ہے۔
کھیل بھارتی حکومت کا دباؤ، عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ کا پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار ہونے کا امکان عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ نے شاہد آفریدی کے پاکستانی ٹیم کا حصہ ہونے پر اعتراض اُٹھا دیا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ