کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ بھارت اے سی سی کے سالانہ اجلاس میں فزیکلی نہیں بلکہ ورچوئلی شرکت کرے گا، راجیو شکلا بھارت کی نمائندگی کریں گے۔
کھیل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، محسن نقوی کی خصوصی شرکت ٹی 20 سیریز کے لیے ڈھاکا میں موجود قومی اسکواڈ اور آفیشلز نے بھی ڈنر پروگرام میں شرکت کی۔
کھیل پشاور زلمی کے ٹرائلز میں منتخب کرکٹرز کویت کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلیں گے شارٹ لسٹ 9 کرکٹرز کو پشاور زلمی اور کویت کرکٹ کے ایکسچیینج پروگرام کے تحت خلیجی ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔
کھیل دورہ آئرلینڈ: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان قومی ٹیم آئرلینڈ روانگی سے قبل کراچی میں پری سیریز کیمپ میں شرکت کرے گی، جبکہ ٹی 20 سیریز 6 سے 10 اگست تک ڈبلن میں کھیلی جائے گی۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ