ہوگن کو 2 بار ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں شامل کیا گیا، 1984 میں ڈبلیو ڈبلیو ایف واپسی پر انہوں نے آئرن شیک کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن شپ جیتی، جس پر وہ 4 سال تک براجمان رہے۔
ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ ہیڈنگلے، دوسرا لارڈز کرکٹ گراؤنڈ اور تیسرا میچ ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، سیریز اگست اور ستمبر 2026 کے دوران کھیلی جائے گی۔
ارشد ندیم پنڈلی کے آپریشن کے بعد سے بحالی کے عمل سے گزر ر ہے ہیں، امید ہے کہ وہ ستمبر میں جاپان میں شیڈول ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ سے قبل مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے۔ کوچ سلمان بٹ
محسن نقوی اور بنگلہ دیشی مشیر کھیل آصف محمود کا ویمن کرکٹ ڈیولپمنٹ پروگرامز کیلئے اشتراک بڑھانے، کھیلوں کے فروغ کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ کرنے پر بھی اتفاق۔