بھارتی حکومت کی اجازت کے بعد ایشیا کپ کا شیڈول آئندہ 48 گھنٹے میں جاری ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے میچز 8 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں کھیلے جائیں گے، بھارتی میڈیا۔
سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کوئی بھی قومی فیڈریشن بھارت میں کھیلوں کے ایونٹس میں شرکت کے حوالے سے معاہدہ یا وعدہ پی ایس بی کی پیشگی اجازت کے بغیر نہیں کرے گی، سرکلر