کھیل میسی کی آمد پر کولکتہ اسٹیڈیم میں شدید بدنظمی، توڑ پھوڑ، واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل المی شہرت یافتہ اسٹار فٹ بالر لیونل میسی آج بھارت کے تین روزہ دورے کے لیے کولکتہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے کولکتہ کے لیک ٹاؤن میں واقع شری بھومی اسپورٹنگ کلب میں اپنے 21 میٹر بلند مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ تاہم یہ نقاب کشائی آن لائن کی گئی۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ