دنیا سابق اسرائیلی فوج کی ٹرینر یہودی خاتون ٹک ٹاک میں نفرت انگیز مواد کی نگرانی پر تعینات ایریکا منڈیل ماضی میں اسرائیلی فوج کو بھی مختلف موضوعات پر تربیت دے چکی ہیں جب کہ وہ متعدد یہودی تنظیموں کے اعلیٰ عہدوں پر بھی تعینات رہی ہیں۔
پاکستان پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو اور بلاک چین میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب اور ڈائریکٹر نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی کرغزستان فرخت امینوو کے درمیان اعلیٰ سطح کی ویڈیو کانفرنس، ایم او یو پر دستخط کی تجویز
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ