سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں آواز کے ذریعے میٹا اے آئی سے بات کرنے کا فیچر متعارف یہ نیا فیچر خاص طور پر اُن افراد کے لیے فائدہ مند ہے جو بیک وقت کئی کام کر رہے ہوں، گاڑی چلا رہے ہوں یا انھیں لکھنے میں دشواری کا سامنا ہو، کیونکہ اب انہیں کچھ ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں، وہ اس فیچر کی مدد سے باآسانی اپنی بات کہہ سکیں گے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ