سائنس و ٹیکنالوجی چین نے ٹک ٹاک کی فروخت کے معاہدے کی منظوری نہ دی تو ایپ کو بند کردیا جائے گا، امریکا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ جون میں ایک حکم نامے کے تحت ٹک ٹاک کی امریکا میں سرگرمیوں کو ستمبر 17 تک جاری رکھنے کی مشروط اجازت دی تھی۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ