متاثرہ صارفین کو ڈلیوری رائیڈرز یا ایسے افراد کی کالز موصول ہوتی ہیں جو خود کو ایچ ای سی کا نمائندہ ظاہر کرتے ہیں، اور ان سے ایک کوڈ مانگا جاتا ہے جو ان کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ہیک کر لیتا ہے، الرٹ
لوگ ایک ماہ میں اوسطاً 12 دن چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرتے ہیں، ایپ کی مقبولیت میں خاص طور پر اس وقت اضافہ ہوا جب مارچ میں اس میں نیا تصویر بنانے والا فیچر شامل کیا گیا۔