ڈرون کی کامیاب پہلی پرواز، منصوبے میں ہائبرڈ آٹو پائلٹ ٹیکنالوجی کا استعمال، عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ سے فکسڈ وِنگ فلائٹ میں باآسانی منتقلی کو ممکن بناتی ہے، ٹیم لیڈر
بلو لاکر رینسم ویئر کے حملے کے نتیجے میں مستقل ڈیٹا نقصان، کاروباری سرگرمیوں میں تعطل اور حساس معلومات افشا ہوسکتی ہیں، 39 وزارتوں اور محکموں کو خطوط ارسال
خلا بازوں کی ٹیم نے خلائی اسٹیشن پر اپنے قیام کے دوران متعدد سائنسی تجربات کیے، جن میں پودوں کی نشونما اور خلا میں کشش ثقل کے اثرات پر سیلز کے ردعمل کا مطالعہ شامل تھا۔