سائنس و ٹیکنالوجی ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی کی مدت میں چوتھی بار توسیع کردی امریکی صدر نے ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو مزید 90 دن کے لیے معطل کرتے ہوئے ٹک ٹاک پر پابندی کی تاریخ 16 دسمبر تک بڑھا دی۔
سائنس و ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی نے 18 سال سے کم عمر صارفین کے لیے نئے قواعد متعارف کرادیے چیٹ جی پی ٹی کو اگر صارف کی عمر کی تصدیق میں شک ہو، تو خودکار طور پر وہ صارف کم عمر کے لیے بنائے گئے ضوابط کے تحت رکھا جائے گا۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ