خیبر پختونخوا، جہاں مذہبی سیاحت کی جڑیں صدیوں پر محیط ہیں وہاں ٹیری کا مندر مقدس مقام کے طور بڑی تعداد میں ہندو زائرین کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔
شائع 19 اگست 2023 01:59pm
کسی زمانے میں اندلس کے مسلمانوں کا عظیم شہر غرناطہ آج یورپ کے ایک جدید شہر گرینیڈا میں تبدیل ہوچکا ہے۔ لیکن پرانے غرناطہ شہر کی یادیں آج بھی دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرتی ہے۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 03:03pm
یورپ کو بحیثیت مجموعی دیکھیں تو لگتا ہے کہ جیسے اسے ایک ہی مستری نے بنایا ہو۔
شائع 07 جولائ 2023 02:59pm
سائنسدانوں کے پاس زمین کے مقابلے میں چاند اور مریخ کے نقشے بہتر ہیں، ڈاکٹر جین فیلڈمین
اپ ڈیٹ 24 جون 2023 12:34pm
میڈریڈ شہر کو بنایا ہی ایسا گیا ہے کہ ہر آنے والے کو یہ شہر بھرپور انداز میں استقبال کرتا ہوا نظر آتا ہے۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2023 04:21pm
جاپانیوں کو کمر درد بالکل نہیں ہوتا ہوگا۔ کیونکہ وہ سلام دعا میں ہی یہ اتنا جھک جاتے ہیں کہ کمر سے ہمیشہ چست رہتے ہوں گے۔
شائع 20 جون 2023 04:03pm
30 برسوں میں گوروں کی سرکار نے جو تعمیراتی کام کیں اُن میں دریا میں سفر کے لیے اسٹیمروں کا استعمال اور دوسرا ریلوے لائنز بچھانے کا کام بھی انتہائی اہم تھا۔
شائع 16 جون 2023 02:38pm
آج وہ مقامات خالی ہیں جہاں کبھی بدھ مت کی عظیم مورتیاں ہوا کرتی تھیں۔
شائع 14 جون 2023 10:59am
ہزاروں سال قدیم تاریخ رکھنے والے اس خطے نے بے شمار قوموں کا عروج و زوال دیکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 جون 2023 09:16am
برٹن کی یہ انتہائی شاندار تکنیک تھی کہ وہ جو کچھ دیکھتا، محسوس کرتا یا جو کچھ کہنا چاہتا، وہ اکثر مسٹر بُل کی زبان سے کہلوا دیتا ہے۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2023 12:38pm
اسکول کی تعطیلات بچوں کے لیے اپنی دلچسپیوں کو تلاش کرنے، نئی مہارتیں سیکھنے اور تفریح کرنے کا بہترین وقت ہے۔
شائع 29 مئ 2023 05:21pm
بلند و بالا پہاڑوں، دریاؤں، ندی نالوں، ٹھنڈے میٹھے چشموں اور انواع و اقسام کے پھلوں سے لدی ہوئی یہ سرسبز وادیاں دنیا میں ہی جنت کا منظر پیش کرتی ہیں۔
شائع 26 مئ 2023 02:59pm
ایک جھیل کی بربادی ایک کلچر کی بربادی ہے، یہ سینکڑوں خاندانوں کو بے روزگار اور بے گھر کرنے کا گناہ ہے۔
شائع 11 مئ 2023 05:12pm
منریک کا قافلہ ٹھٹہ سے نکلا اور جنوری کی ابتدا میں ملتان پہنچا جہاں اُسے نواب آصف خان کے موت کی خبر ملی اور یہ منریک کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں تھی۔
اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 02:32pm
شیرقلی کی جھیل کا خوبصورت نظارہ دیکھ کر ایسا لگا جیسے قدرت ہمیں خوش آمدید کہہ رہی ہو۔
شائع 17 اپريل 2023 01:01pm