نہ صرف دنیا کی ترقی پذیر بلکہ ترقی یافتہ معیشتوں کے مقابلے میں پاکستان نے بلند ترین افراطِ زر کا مشاہدہ کیا، اسٹیٹ بینک
اپ ڈیٹ 10 جون 2020 03:54pm
جی ڈی پی کے ذریعے پیمائش کیا جانے والا ملکی معیشت کا حجم 440 کھرب سے 25 کھرب روپے کم ہو کر 415 کھرب ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2020 03:53pm
غربت کی شرح 24.3 فیصد سے بڑھ کر 33.5 فیصد ہو جائے گی جبکہ مالی خسارہ 7.5 9.4 فیصد ہو جائے گا، سینیٹ میں تحریری جواب
اپ ڈیٹ 10 جون 2020 04:02pm
آئی ایم ایف مرکزی خسارے کو جی ڈی پی کے منفی 0.4 فیصد پر رکھنے پر زور دے رہا ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 10 جون 2020 04:03pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے ضروریات کی بہتر فراہمی مہنگائی کی شرح کو کم کر کے واحد ہندسے تک لانے کا سبب بنیں۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2020 04:00pm