Budget2023
کم سے کم تنخواہ کا اطلاق آجر، مقام اور کام کی نوعیت سے قطع نظر ہر شہری پر ہوگا۔
شائع 25 جون 2022 09:19am
تیل کی عالمی قیمت پر نظر ہے، جیسے ہی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آتی ہیں تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں، کریں گے, مفتاح اسمٰعیل
اپ ڈیٹ 23 جون 2022 03:32pm
سابقہ دور حکومت کی ناقص پالیسیوں سے تباہ ہونے والے شعبوں کو ٹھیک کیا جائے گا، سردار اویس لغاری
اپ ڈیٹ 23 جون 2022 12:13pm
ایوانِ اقبال میں جاری اجلاس میں بجٹ پر بحث کی گئی جس میں کوئی اپوزیشن رکن شریک نہیں ہوا۔
شائع 22 جون 2022 09:58am
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، فوڈ سیکیورٹی مسائل پر قابو پانے کے لیے 1 ارب 75 کروڑ روپے مختص کئے ہیں، صوبائی وزیر
اپ ڈیٹ 22 جون 2022 01:20am
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں 200 ارب کی رقم سے سستے آٹے کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا جارہا ہے، اویس لغاری
اپ ڈیٹ 17 جون 2022 07:11pm
صوبائی بجٹ میں پنجاب اسمبلی کے اخراجات کے لیے 3.688 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2022 01:16pm
بجٹ کو مضبوط بنانے اور اسے اہم پروگرام کے مقاصد کے مطابق لانے کے لیے اضافی اقدامات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف نمائندہ
اپ ڈیٹ 16 جون 2022 08:38am
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایوان اقبال میں ہوا۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2022 10:52pm
ایوانِ اقبال میں ہونے والا اجلاس وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے ہوٹل سیشن کی طرح ہوگا، جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پی ٹی آئی رہنما
اپ ڈیٹ 15 جون 2022 11:48am
سندھ حکومت 7 اضلاع میں یونیورسٹی یا کیمپس قائم کرے گی، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے بجٹ میں 332 ارب سے زائد مختص کیے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2022 05:58pm
صوبائی حکومت 92 فیصد ترقیاتی فنڈ جاری اور 8 فیصد نئے منصوبوں کے لیے خرچ کرے گی، صوبائی وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 14 جون 2022 01:07pm
وفاقی حکومت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں پر بجٹ میں کٹوتی کر رہی ہے جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، سردار تنویز الیاس
شائع 13 جون 2022 09:08am
پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ق) کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن اراکین کوبجٹ اجلاس میں شرکت، احتجاج اور کٹ موشنزپیش کرنےکی ہدایت کی گئی، رپورٹ
شائع 13 جون 2022 08:14am
شوکت ترین صاحب نے آخر کار اعتراف کر ہی لیا کہ عمران صاحب نے چار سال کی حکومت میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، مریم اورنگزیب
اپ ڈیٹ 13 جون 2022 09:58am
اے ڈی پی میں لاہور اور صوبے کے دیگر چھوٹے شہروں اور قصبوں میں جاری اور نئے منصوبوں کے خاصہ حصہ مختص کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2022 02:25pm
غیرمعمولی اضافہ نیپرا کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے اور عوامی مفادات کے محافظ کے طور پر اس کے کردار پر سوال اٹھاتا ہے، سابق افسر پیپکو
اپ ڈیٹ 12 جون 2022 07:16pm
ہر چیز کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تو یہ کہنا کہ ہمیں کمزور معیشت ملی، بہت چیلنجز ملے تو یہ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں، سابق وزیر خزانہ
شائع 11 جون 2022 06:46pm
حکومت نے انکم ٹیکس سے استثنیٰ کی حد 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ماہانہ کردی ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2022 06:46am
حکومت نے ریئل اسٹیٹ اور بینکنگ سیکٹر کے منافع سے ہونے والے لین دین اور زیادہ آمدن کو بھی ٹیکس میں رکھا ہے، رپورٹ
شائع 11 جون 2022 02:32pm
حکومت نے گزشتہ سال کے 35کھرب 11ارب روپے کے مقابلے میں 40کھرب 99ارب روپے چار وفاقی اکائیوں کو منتقل کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔
شائع 11 جون 2022 01:05pm
ہمارا پہلا ہدف مالیاتی استحکام کا حصول اور ملک کو اس راستے سے ہٹانا ہے جہاں عمران خان چھوڑ گئے ہیں، وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 11 جون 2022 01:20pm
حکومت آئندہ چند ماہ میں آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پیٹرولیم لیوی اور جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرےگی، پیٹرول پمپ مالک
اپ ڈیٹ 11 جون 2022 12:24pm
ترقیاتی بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 19فیصد کمی کے بعد 800ارب روپے رکھا گیا ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
اپ ڈیٹ 11 جون 2022 11:47am
مشکل معاشی حالات میں مخلوط حکومت نے ’بہترین‘ بجٹ پیش کیا ہے جس سے اس کے خلوص اور اہلیت کا اظہار ہوتا ہے، وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 11 جون 2022 09:33am
بجٹ میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے جبکہ ٹریکٹرز، زرعی آلات پر ٹیکس واپس لینے کی تجویز شامل ہے۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2022 11:35pm
صنعتوں کے لیے تمام ٹیکسز کو ایڈجسٹ ایبل کرنا بھی اچھا قدم ہے، جس سے صنعتکاروں کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا، صدر اسلام آباد چیمبر
شائع 10 جون 2022 09:48pm
ایچ ای سی کی ترقیاتی اسکمیوں کے لیے 44 ارب، نظیر تعلیمی وظائف پروگرام ایک کروڑ بچوں تک بڑھانے کے لیے 35 ارب رکھے ہیں، وزیر خزانہ
شائع 10 جون 2022 08:29pm
بجٹ میں آئی ٹی کے شعبے میں تربیت دینے، لیپ ٹاپس فراہم کرنے اور آئی ٹی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے 17 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
شائع 10 جون 2022 08:04pm
ٹیکس سلیبس پر نظر ثانی کی گئی ہے اور سالانہ 12 لاکھ روپے کمانے والے شہری ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں۔, وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 11 جون 2022 12:12am