چین میں ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے ڈھائی ہزار سے زائد مقامات پر شیشے کے پُل بنائے گئے ہیں۔ یہ پُل سیاحوں میں کافی مقبول ہیں۔
شائع 17 نومبر 2021 05:55pm
ہم نے چینی دوست سے پوچھا کہ کیا چینی چھوٹے قد والوں کا مذاق اڑاتے ہیں تو اس نے ایسی حیرانی سے دیکھا کہ ہم خود سے شرمندہ ہوگئے۔
شائع 23 اکتوبر 2021 06:25pm
جدید چین میں مڈآٹم فیسٹول کا تعلق مون کیکس کھانے اور 3 روزہ چھٹی منانے تک رہ گیا ہے۔ گزرے وقتوں میں یہ تہوار کیسے منایا جاتا تھا؟
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2021 05:58pm
بے شک ہماری حکومت کو چینی حکومت سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے لیکن ہمیں بھی بطور عوام چینیوں سے نظم و ضبط سیکھنا چاہیے۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:36pm
ہم نے دیوارِ چین کے 3 ٹرپس بس ایک تصویر کی خاطر کیے تھے۔ ایک ایسی تصویر جس میں ہمارے پیچھے بل کھاتی ہوئی دیوارِ چین نظر آ رہی ہو۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:36pm
چین میں عورت اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارنے کیلئے آزاد ہے۔ اس کے اس حق کی رکھوالی ریاست خود کرتی ہےمگر چین ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:35pm
چینیوں کی اچھی بات یہ ہے کہ اس تیز ترین دور میں بھی وہ اپنی ثقافت اور اس سے جڑے تہواروں کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:34pm
پاکستان اور چین عوامی سطح پر تعلقات کی بہتری پر توجہ دیں تاکہ دونوں طرف کے عوام آپسی میل جول بڑھا سکیں اور ترقی کرسکیں.
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:34pm
چینی عوام انٹرنیٹ پر پابندی سے زیادہ متاثر محسوس نہیں ہوتے۔ ان کی تمام ضروریات لوکل ویب سائٹس اور ایپلیکیشنز سے پوری ہوجاتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:33pm
اس بار بھی ارادہ تھا کہ گھروالوں کو دوبارہ بلائیں گےمگر کورونا نےارادوں پر ایسا پانی پھیرا کہ نہ وہ یہاں آسکےاور نہ ہم وہاں جاسکے
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:33pm
چین میں ایپ پر وقت دیکھ کر سحری و افطاری کرتے ہوئے گھر والوں سے زیادہ گھر کی قریبی مسجد کے مؤذن صاحب کی آواز یاد آتی ہے۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:32pm
پڑھائی کے ساتھ ساتھ تفریح بھی خوب ہوتی تھی۔ کبھی کوئی پروفیسر میڈیا ہاؤس لے جاتا تھا تو کوئی تھری ڈی فلم دکھانے سنیما لے جاتا تھا
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:30pm
چین میں ہر صوبےکا کھانا الگ ہے۔ کہیں نوڈلز کھائے جاتےہیں تو کہیں چاول، کہیں مصالحے بےحساب ڈالے جاتے ہیں تو کہیں مکمل پرہیز ہوتا ہے
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 02:31pm
جب مجھے گھر والوں کو الوداع کہہ کر بیجنگ کے لیے روانہ ہونا تھا، اس لمحے احساس ہوا کہ اب روزانہ گھر والوں سے ملاقات نہیں ہوسکے گی۔
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2021 12:58pm