کووڈ سے متاثر حاملہ خواتین کی موت کا خطرہ دیگر کے مقابلے 10 گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
شائع 21 اگست 2021 11:47pm
کترینہ کیف، وکی کوشال اور بھومی پڈنیکر بھی بولی وڈ فنکاروں کی اس فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جو کووڈ 19 کا شکار ہوئے۔
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2021 07:58pm
ابھیشیک بچن کے سوا اہلخانہ کے دیگر افراد نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوالی ہے، امیتابھ بچن
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2021 05:04pm
مہاراشٹر سے حاصل نمونوں میں نئی قسم کے وائرس کی موجودگی کا معلوم ہوا ہے، بھارتی وزیر صحت
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2021 01:23pm
فیس ماسک پہن کر صحت مند افراد کی سخت جسمانی سرگرمیاں یا ورزش کرنے کی صلاحیت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔
شائع 09 مارچ 2021 12:18am
کورونا کے نتیجے میں ایک سال میں 25 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ اسی عرصے میں موٹاپا 40 لاکھ سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے۔
شائع 01 مارچ 2021 08:15pm
برطانیہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم نہ صرف زیادہ متعدی ہے بلکہ یہ پرانی قسم کے مقابلے میں زیادہ جان لیوا بھی ہے۔
شائع 14 فروری 2021 08:40pm
اس چھپے ہوئے جین نے ممکنہ طور پر اس وائرس کی منفرد بائیولوجی اور وبائی خاصیت میں کردار ادا کیا۔
شائع 11 نومبر 2020 11:23pm
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد وہ بائیو سیکیور ببل میں چلے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2020 11:59pm
پیغام میں عالمی وبا کے باعث نافذ کیے گئے لاک ڈاؤنز کے دوران اپنی کوششوں کو بیان کیا گیا اور مداحوں کو مثبت رہنے کی ترغیب دی۔
شائع 24 ستمبر 2020 02:57pm
سعودی عرب، بنگلہ دیش، بھارت سمیت ان تمام ممالک کے شہریوں پر پابندی ہوگی جہاں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، حکام
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2020 06:47pm
انڈور کنسرٹ میں فیس ماسکس، ڈس انفیکٹنٹس اور ٹریکنگ آلات سے لیس 1500 کے قریب رضاکاروں نے شرکت کی۔
اپ ڈیٹ 25 اگست 2020 06:46pm
مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 81 ہزار 541 ہے، جس میں سے 2 لاکھ 54 ہزار 286 صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 6 ہزار 30 افراد کا انتقال ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2020 12:22am