والدین اکثر یہ سمجھتے ہیں کہ خراٹے لینے والے نومولود بچے گہری نیند میں ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 05:25pm
ہر پانچ میں سے 4 والدین بچوں کی پرورش، تربیت اور صحت کا خیال رکھنے سے متعلق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے مدد لیتے ہیں، رپورٹ
شائع 24 نومبر 2023 10:21pm
بچے جب اپنے دوستوں سے ملتے ہیں تو تمام اصولوں پر عمل کرتے ہیں لیکن اپنے گھر میں روز تیز آواز میں بات کرتے ہیں، بچے آخر ایسا کیوں ہے؟
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 03:48pm
اگرچہ پوسٹ پارٹم ڈپریشن کو روکنے کا کوئی واحد حل نہیں ہےلیکن ایسے کئی اقدامات ہیں جس کی مدد سے والدین ڈپریشن سے بچ سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 05:00pm
بچوں کے اندر خود اعتمادی بڑھانے اور رسک لینے میں مدد کے لیے ان کا گھر سے باہر کھیلنا ضروری ہے۔
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 05:16pm
بوڑھی عمر میں باپ بننے والے بچوں میں جینیاتی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، ایسے مردوں کے بچوں میں جینیاتی عارضہ ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 06:14pm
اکثر اوقات آپ اپنے والدین کی دیکھ بھال سے متعلق ذمہ داریاں بھول جاتے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جن کی اپنی اولاد ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 06:14pm
بہت سے غیر شادی شدہ پاکستانیوں کو اکثر ایسے سوالات اور مشوروں اور معاشرتی دباؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:24pm
پرانے زمانے میں بچوں کی پرورش میں باپ سے زیادہ ماں کے کردار پر زیادہ توجہ دی جاتی تھی۔
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:39pm
ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں بچوں اور نوعمروں میں دماغی صحت کے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 05:59pm
ہمیں یہ بات اپنے ذہن میں رکھنی چاہیے کہ مضامین کا بڑھتا ہوا بوجھ ہمارے نوجوان طلبہ کی نشوونما پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔
شائع 20 ستمبر 2023 10:08am
اسکول جانے والے بچوں میں کھانے کی صحت مند عادات کو فروغ دینے کے لیے حکومت کو اسکولوں میں ناشتے کے پروگراموں کو فروغ دینا چاہیے۔
شائع 11 ستمبر 2023 09:59am
ٹی وی دیکھنے اور موبائل فون زیادہ استعمال کرنے کے منفی اثرات تو سبھی کو معلوم ہوں گے لیکن اب خطرہ مزید بڑھ گیا ہےکیونکہ اس کا تعلق اب والدین اور بچے کے تعلق کے درمیان ہے۔
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 04:46pm
عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ حمل ٹھہرتے ہی والدہ کی پریشانی اور طبی پیچیدگیاں شروع ہوجاتی ہیں۔
شائع 07 ستمبر 2023 09:54pm
بچوں کو ممکنہ خطرات کے بارے میں سکھانا اور آگاہ کرنے کا مطلب خوف پیدا کرنا نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 03:31pm