میری آنکھیں مسلسل دائیں جانب تھیں، کسی بھی لمحے نانگا پربت کا عظیم سفید وجود طلوع ہونا تھا۔ رات کے 11 بج رہے ہوں گے کہ اچانک وہ عظیم سفید قلعہ نمودار ہوا۔
شائع 31 اکتوبر 2022 11:04am
بشام تک شاہراہِ قراقرام کا سفر آسان بھی ہے اور حسین بھی، لیکن بشام کے بعد شاہراہِ قراقرم کی بلندی ہیبت ناک حد تک بڑھ جاتی ہے۔
شائع 30 جون 2022 05:06pm
’جب آپ ایک مرتبہ سوات جاچکے ہیں تو دوبارہ جانے کی کیا ضرورت ہے؟ گلگت بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے۔ آپ گلگت کیوں نہیں جاتے؟‘
اپ ڈیٹ 30 جون 2022 05:05pm
آٹھواں عجِوبہ سمجھی جانے والی شاہراہِ قراقرم کی تعمیر سے پہلے ایک عام آدمی کے لیے دُور افتادہ وادیوں تک پہنچنا تقریباً ناممکن تھا۔
اپ ڈیٹ 21 مئ 2022 12:24pm