پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فوجی دستوں اور سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ڈرون کا استعمال کرسکتا ہے۔
شائع 28 جون 2014 08:36am
افغانستان سے انخلاء کے بعد پاکستان میں القاعدہ کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا وسطی ایشیا میں فوجی اڈے تلاش کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 فروری 2014 02:54pm
کریم خان کے وکیل شہزاد اکبر کے مطابق انہیں سادہ لباس اور پولیس یونیفارم میں ملبوس افراد نے ان کے گھر سے اغوا کیا۔
شائع 11 فروری 2014 11:35am
قطب خیل کے علاقے میں واقع ایک مکان پر ڈرون سے دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2013 01:41am
امریکی کانگریس کے ایک رکن اسٹیوشابوٹ نے اتفاق کیا کہ ان حملوں سے پاکستان اور امریکا میں کشیدگی پیدا ہورہی ہے۔
اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2013 02:17pm
دنیا کا سب سے بڑا آن لائن اسٹور امیزن اپنے صارفین کو سامان کی ڈلیوری کے لیے ڈرون طیاروں کے استعمال کے تجربات کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2013 06:59pm
امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہیں کریں گے، سرتاج عزیز۔
شائع 20 نومبر 2013 04:12pm