Iran Israel ties
ایران نے اسرائیل پر کیے گئے حملے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اپنے تمام اہداف حاصل کرلیے ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 07:28pm
ایئرٹریفک کنٹرول کو جاری ہدایات کے مطابق خصوصاً افغانستان اور ایران کی طرف سے آنے والی ہر پرواز کی نگرانی کی جائے گی، ذرائع
شائع 14 اپريل 2024 01:56pm
دمشق میں قونصل خانے پر حملے کا یہ جائز ردعمل ہے، فلسطینی مزاحمتی تنظیم
شائع 14 اپريل 2024 12:22pm
2 اپریل کو پاکستان نے شام میں ایرانی قونصل خانہ پر حملے کو ایک بڑی کشیدگی کا پیش خیمہ قرار دیا تھا، ترجمان دفتر خارجہ
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 06:23pm
اسرائیل پر حملہ ہوا ہے، ایسا کبھی نہیں ہونے دیا جانا چاہیے تھا، سابق امریکی صدر
شائع 14 اپريل 2024 10:38am
ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد جوبائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 10:04am
خطے میں مزید کشیدگی بڑھنے کے حق میں نہیں، مشرقی وسطی اور دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، اقوام متحدہ
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 10:12am
اسرائیل کے لیے دفاع کے لیے کھڑے ہیں اور ایران کو اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جو بائیڈن
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 10:59am
مظاہرین نے 'ڈیتھ ٹو اسرائیل' اور 'ڈیتھ ٹو امریکا' کا نعرہ لگایا، بیروت میں بھی اسرائیل پر ڈرونز حملوں کی خوشی میں ریلی نکالی گئی۔
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 09:50am
ایرانی حملے میں اسرائیلی دفاعی تنصیبات اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی میڈیا
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 09:14pm
جب اسکول کھلیں گے تو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان میں کسی بھی قسم کی تعلیمی سرگرمیاں نہیں ہوں گی، فوجی ترجمان
شائع 14 اپريل 2024 12:20am
پرتگال کے جھنڈے والے جہاز پر انقلابی گارڈز کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے قبضہ کیا گیا، ایران بحری قزاقی کر رہا ہے لہٰذا اس پر پابندیاں لگائی جائیں، اسرائیل
شائع 13 اپريل 2024 05:11pm
اسرائیل میں امریکی ملازمین اور ان کے اہل خانہ یروشلم، تل ابیب یا بیئر شیوا کے علاقوں سے باہر سفر نہ کریں، امریکی سفارتخانہ
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 03:59pm
صدر مملکت نے غزہ میں انسانی بحران اور اسرائیلی افواج کی جانب سے نسل کشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 12:50am
حکام کے مطابق عسکری یا حکومتی اہداف کو کچھ روز میں خاص استعداد کے حامل میزائل یا ڈرونز سے نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 02:05pm
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے فون پر بات کی اور علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا، ایرانی وزارت خارجہ
شائع 11 اپريل 2024 10:36am
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کی موجودگی میں دمشق کی ایک عمارت میں نئے قونصلر سیکشن کا افتتاح کیا۔
شائع 09 اپريل 2024 10:04am
ایرانی سفارتخانے پر حملہ اسرائیل کا خودکش مشن تھا، جنرل حمد حسین بغیری
شائع 08 اپريل 2024 01:08pm
مزاحمتی محاذ تیار ہے، ظالمانہ صہیونی حکومت کا مقابلہ کرنا قانونی اور جائز حق ہے، سینئر مشیر آیت اللہ خامنہ ای کا انتباہ
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 08:29pm
شام میں قونصل خانے پر حملے کے خلاف ایران جوابی کارروائی کی تیاری کررہا ہے، امریکا ہائی الرٹ ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 11:10am
دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل نے ایران کے خطرناک ردعمل کے خدشے کے پیش نظر ریزرو فوجی بھی طلب کرلی۔
شائع 04 اپريل 2024 11:04am
ہمارا دمشق میں کیے گئے حملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور ہم اس میں کسی بھی طرح سے ملوث نہیں ہیں، جان کربی
شائع 03 اپريل 2024 12:26am
حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے لیڈر جنرل رضا زاہدی سمیت 5 افراد شہید ہوئے، ایرانی میڈیا
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 11:19pm