دنیا نئے انڈین آرمی چیف کی پہلے ہی روز پاکستان کو دھمکی جنرل دلبیر سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کسی بھی اشتعال انگیزی کا سخت جواب دیا جائے گا۔
پاکستان ہندوستان فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ آئی ایس پی آر کے مطابق مطابق ہندوستانی فورسز نے ایل او سی پر بٹل سیکٹر پر فائرنگ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان ہندوستان نے بس سروس کی معطلی پر پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستانی حکام نے بس سروس کو پاکستانی ڈرائیور کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ معطل کردیا تھا۔
پاکستان ”پاکستان مودی کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے“ نریندرا مودی اگر ہندوستان کے اگلے وزیراعظم منتخب ہوتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ بھی روابط کو آگے بڑھا ئیں گے: سرتاج عزیز
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین