پاکستان کے خلاف سیریز میں ٹیم میں اہم کھلاڑیوں کی غیر موجودگی کے باعث چیلنجنگ صورتحال اسکواڈ بنانے کا موقع ہے، ایڈم زیمپا
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2022 10:56pm
پاک،آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوران شاہین آفریدی،ڈیوڈ وارنر نے غصے کے اظہار کا ڈرامہ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 02:39pm
پاکستان نے 506 کے ہدف کے تعاقب میں کراچی ٹیسٹ میں 443-7 کا اسکور بناکر آسٹریلیا کو یقینی فتح سے دور رکھتے ہوئے میچ ڈرا کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2022 12:04am
آصف آفریدی اور محمد حارث کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 مارچ 2022 10:52pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے دوسرے میچ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 81 رنز بنالیے.
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2022 07:30pm
آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ کے 160 رنز کے علاوہ الیکس کیری 93، اسمتھ نے 72 رنز بنائے، فہیم اشرف نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2022 11:30pm
پاکستان میں آسٹریلیا جیسی وکٹیں نہیں بن سکتیں، ہر طرح کی کنڈیشنز میں کھیل کر کارکردگی دکھانی ہوتی ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2022 07:00pm