PakvsSA
جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنا کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2019 06:19pm
جنوبی افریقہ نے کپتان فاف ڈیو پلیسی کی سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 382رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 04 جنوری 2019 11:04pm
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سرفراز احمد کی نصف سنچری کے باوجود پوری ٹیم 177رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2019 09:15pm
انجری کا شکار کھلاڑیوں کی واپسی کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے قبل سلیکشن کا مسئلہ درپیش ہے۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2019 11:46am
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم کی خبریں باہر آنے پر منیجر طلعت علی پر برہمی کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2019 06:29pm
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں میں برتری حاصل کر لی۔
شائع 28 دسمبر 2018 11:00pm
قومی ٹیم کے کوچ نے ڈین ایلگر کو کیچ آؤٹ قرار نہ دیے جانے پر تھرڈ امپائر کے کمرے میں جا کر برہمی کااظہار کیا تھا۔
شائع 28 دسمبر 2018 08:56pm
پاکستانی کی بدترین بیٹنگ کے بعد ناقص فیلڈنگ اور متنازع امپائرنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے پہلا ٹیسٹ اپنے نام کر لیا۔
شائع 28 دسمبر 2018 06:14pm
پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے۔
شائع 28 دسمبر 2018 11:27am
ڈوان اولیویئر کی عمدہ باؤلنگ کے سبب جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 190رنز پر ڈھیر ہو گئی
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2018 08:50pm
ویسے تو ہم آسٹریلیا میں بھی تقریباً20 سال سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت سکےلیکن دورہ جنوبی افریقہ کی صورتحال تو اس سےبھی خراب ہے
اپ ڈیٹ 15 جنوری 2019 01:05pm
ڈیل اسٹین نے شان پولاک کا ریکارڈ توڑتے ہوئے جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2018 08:59pm
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم 181 رنز پر آؤٹ ہو گئی، جنوبی افریقہ 127رنز پر آدھی ٹیم سے محروم
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2018 09:17pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل محمد عباس اور شاداب خان کی انجری کی تصدیق کردی۔
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2018 11:21pm
پاکستانی ٹیم کے کوچ نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ ہمارے بلے باز کتنے رنز کرتے ہیں۔
شائع 24 دسمبر 2018 07:34pm
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہِ جنوبی افریقہ پر فٹنس مسائل کا شکار ہے اور وہ اب تک کندھے کی انجری سے نجات حاصل نہیں کر سکے۔
شائع 23 دسمبر 2018 11:35pm
پاکستان نے حارث سہیل اور امام الحق کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ٹور میچ میں چھ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
شائع 21 دسمبر 2018 08:56pm
بابر اور اظہر نے سنچریاں بناکر کرکٹ جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کے خلاف ٹور میچ میں پاکستان کی پوزیشن کو مستحکم کر دیا۔
شائع 21 دسمبر 2018 01:32am
پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات سے باہر زیادہ اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کر رہی ہے ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2018 06:15pm
وقت آگیا ہے کہ کرکٹ بورڈ مختصر فارمیٹ میں ملنے والی کامیابیوں کے نتیجے میں ٹیسٹ کرکٹ کو نظرانداز کرنے کی روش کو ترک کرے
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2018 12:38am
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2018 11:57pm
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2018 05:56pm
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
شائع 01 دسمبر 2018 01:01am