تین برسوں سے طالبان نے اپنے زیر اثر علاقوں میں ویکسی نیشن ٹیموں کو گھر، گھر جاکر پولیو کے قطرے پلانے سے منع کیا ہوا تھا۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 08 نومبر 2021 11:18am
پاکستان کی حکومت کے عزم اور ویکیسن کی مستقل فراہمی کے باعث پولیو وائرس کے خاتمے کی اُمید ہے، عہدیدار یونیسیف عمر عابدی
امین احمد اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2021 09:29am
چی خلک اوس ھم خپلو کم عمره يا د پينحہ کالو نہ د کم عمر ماشومانو تہ د پوليو ضد قطرے ورکولو څخه ډډه کوي.
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2021 02:27pm
یہ سوال والدین کےذہنوں میں تشویش کاباعث ہے، یہ سوال نہ صرف خود سےکررہے ہوتے ہیں بلکہ ڈاکٹرز اور اہل خانہ سے بھی پوچھ رہے ہوتےہیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2021 12:55pm
صوبے میں 20 ستمبر سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے اور 7 روزہ مہم میں 30 اضلاع میں بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، محکمہ صحت
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2021 07:49pm
خیبرپختونخوا میں پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دوحملے ہوئے، پولیس حکام
ویب ڈیسک شائع 01 اگست 2021 11:37pm
فائرنگ سے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور سید رضا شاہ اور شاکر نامی پولیس اہلکار جاں بحق، ریسکیو ذرائع
ڈان نیوز شائع 09 جون 2021 02:55pm
مہم سندھ کے 30 اضلاع میں جاری رہے گی جس کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 90 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | امتیاز علی اپ ڈیٹ 07 جون 2021 04:49pm
لاپروائی کے نتیجے میں متاثر ہونے والے تمام بچے 5 برس سے کم عمر تھے جنہیں طبیعت بگڑنے پر ہسپتال داخل کروایا گیا۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 02 فروری 2021 09:18pm
جاپانی حکومت کی گرانٹ سے انسداد پولیو ویکسین کی 2 کروڑ 36 لاکھ 60 ہزار خوراکیں خریدی جائیں گی، رپورٹ
ویب ڈیسک | نوید صدیقی اپ ڈیٹ 27 جنوری 2021 07:23pm
11 جنوری سے شروع ہوئی مہم کے دوران پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والوں کی تعداد میں معمولی کمی آئی ہے۔
اشفاق یوسف زئی اپ ڈیٹ 26 جنوری 2021 02:55pm
سال 2021 کی پہلی ملک گیر پولیو مہم کا آغاز 11 جنوری سے ہوا جو 15 جنوری کو اختتام پذیر ہوجائے گی۔
انٹرٹینمنٹ ڈیسک اپ ڈیٹ 15 جنوری 2021 03:24pm
پولیو مہم کی سیکیورٹی کے سلسلے میں تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھائے ہیں اور پولیو ٹیم کی حفاظت کے لیے پولیس نے قربانی دی ہے، آئی جی
ویب ڈیسک | زاہد امداد اپ ڈیٹ 12 جنوری 2021 07:44pm
سال 2021 کی اس پہلی انسداد پولیو مہم کے دوران ملک بھر میں 5 سال سے کم عمر 4 کروڑ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، رپورٹ
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 11 جنوری 2021 02:26pm
ملک میں پولیو اور ضروری حفاظتی ٹیکوں کی تبدیلی کے ایجنڈے کے حصے کے طور پر حکومت نے اعلیٰ سطح کا گروپ تشکیل دیا تھا۔
امین احمد اپ ڈیٹ 09 جنوری 2021 01:43pm
ملک میں 2016 میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے 19 کیسز تھے جو 2020 کے دسمبر تک 82 تک پہنچ گئے، رپورٹ
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2020 04:23pm
قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں ایک 16 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوئی، صوبے میں مجموعی کیسز 25 ہوگئے، رپورٹ
ویب ڈیسک | ڈان اخبار اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2020 12:38pm
یہ فیصلہ دونوں ممالک کی انسداد پولیو ٹیموں کے درمیان ویڈیو کانفرنس میں کیا گیا۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2020 04:08pm
واقعہ تھانہ ٹاؤں پولیس کی حدود میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی، ضلعی پولیس افسر وسیم ریاض
سراج الدین | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2020 03:22pm
میڈیا، مذہبی رہنماؤں، سماجی رضا کاروں، ڈاکٹرز اور معاشرے کے تمام طبقات کو اس مہم میں فعال کردار ادا کرنا ہوگا،ای او سی کوآرڈینیٹر
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 30 نومبر 2020 04:03pm
بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی مجموعی تعداد 24 ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں اب تک 82 کیسز سامنے آچکے ہیں۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2020 01:29pm
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 18 جنوری 2021 09:42pm
حکومت سندھ نے کراچی میں ہائی ڈیپنڈنسی یونٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وبا کی دوسری لہر سے نمٹا جا سکے۔
عمران ایوب اپ ڈیٹ 20 نومبر 2020 10:52am
کم از کم 3 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے، جعلی اندراج کے ساتھ ریکارڈ تیار کرلیا جاتا ہے، مقامی افراد
قربان علی خشک اپ ڈیٹ 18 نومبر 2020 04:59pm
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) انوارالحق نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ذاتی طور پر اس مہم کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی، رپورٹ
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 13 نومبر 2020 03:59pm
ویکسینز کی اورل اور ان ایکٹیویٹڈ اقسام اینٹی باڈیز بنانے، مجموعی مدافعت میں بہتری کیلئے پولیو وائرس کے زندہ حصےکااستعمال کرتی ہیں۔
ویب ڈیسک شائع 31 اکتوبر 2020 04:18pm
پولیو ویکسین سے متعلق غلط فہمیوں اور کووڈ 19 جیسے چیلنجز سے پولیو کے خلاف کوششیں متاثر ہوئیں ہیں، ڈاکٹر پالیتھا ماہی پالا
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2020 06:35pm
پہلا کیس کوئٹہ میں سامنے آیا جبکہ دوسرے کی تصدیق پشین میں 15 ماہ کے بچے میں ہوئی، صوبے میں مجموعی کیسز 23 تک پہنچ گئے۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2020 01:49pm
بچے کو ویکسین کی تمام خوراکیں دی گئی تھی، اس میں والڈ پولیو وائرس کی تشخیص حیران کن ہے، ڈپٹی کمشنر
ویب ڈیسک | طارق سعید برمانی شائع 06 اکتوبر 2020 02:32pm
محکمہ صحت کے حکام نے تصدیق کی کہ کوئٹہ میں 9 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا، رپورٹ
ڈان اخبار | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2020 08:16pm