PSL2024
کپتان شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض نے عماد وسیم کو فون کیا، عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے حوالے سے مشورے کے لیے وقت مانگ لیا۔
شائع 22 مارچ 2024 05:01pm
پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی بہترین ٹیم میں ملتان سلطانز کے پانچ، چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے تین، پشاور زلمی کے دو اور کراچی کنگز کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔
شائع 19 مارچ 2024 09:01pm
سب نے مل کر آئیڈیا دیا تھا کہ ہمیں فلسطین کا پرچم لے کر چکر لگانا چاہیے، عماد وسیم ریٹائرمنٹ واپس لینا چاہتے ہیں، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
شائع 19 مارچ 2024 06:16pm
شہباز شریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی، سیکیورٹی فورسز، انتظامیہ، منتظمین اور شائقین کو خراج تحسین پیش کیا۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 01:05pm
اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپیئن بن گئی جبکہ ملتان سلطانز مسلسل تیسرا فائنل جیتنے میں ناکام رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 06:49am
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ سے ملاقات میں کافی اچھی بات ہوئی، محسن نقوی
شائع 18 مارچ 2024 11:57pm
ملتان سلطانز اپنا مسلسل چوتھا فائنل جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 2018 کے بعد پہلی بار فائنل کھیل رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 11:58am
پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کا یہ چوتھا فائنل ہے، وہ 2021کی فاتح ہے جب کہ آخری دو فائنلز میں اسے لاہور قلندرز نے شکست دی تھی۔
شائع 18 مارچ 2024 07:45am
پاکستان ٹیم کو عماد وسیم جیسے کھلاڑی کی ضرورت ہوتی ہے، ان سے بات کریں کہ وہ اپنے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ
شائع 17 مارچ 2024 11:18pm
صائم ایوب کے 74 رنز کی بدولت پشاور زلمی نے 5 وکٹوں پر 185رنز بنائے، عماد اور حیدر کی نصف سنچریوں کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک اوور قبل ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 17 مارچ 2024 12:54am
پشاور زلمی نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے، یاسر کی ففٹی اور افتخار کی جارحانہ باری کی بدولت ملتان سلطانز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 12:48am
ایک شائق نے پروگرام کے دوران پاکستان میں دھرم شالا جیسا نیا اسٹیڈیم بنانے کا سوال کیا جس پر قومی ٹیم کے سابق کپتان نے موجودہ میدانوں کی حالت زار کا ذکر کیا۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 11:19pm
پی ایس ایل کا تاج اپنے سر سجانے کے لیے ٹیمیں کمر کس چکی ہیں جبکہ چاروں ٹیمیں بہت اچھی فارم میں ہیں اور اپنے بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہیں۔
شائع 13 مارچ 2024 05:05pm
ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 185 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 106 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 12:25am
نیشنل اکیڈمی میں عثمان طارق کے ایکشن کا جائزہ لیکر انہیں کچھ ہدایات دی گئی ہیں، وہ دوسری مرتبہ رپورٹ ہونے تک باؤلنگ کراسکتے ہیں۔
شائع 12 مارچ 2024 06:20pm
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز کی اننگز کی آخری گیند کے بعد غصے میں اسٹمپ کو پاوں مارا تھا۔
شائع 11 مارچ 2024 02:02pm
لاہور قلندرز نے 4 وکٹوں پر 166 رنز بنائے، سعود شکیل کے 88رنز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فتح حاصل کی لی، کراچی کنگز بھی ایونٹ سے باہر ہو گئی۔
شائع 10 مارچ 2024 11:14pm
ملتان سلطانز نے عثمان خان کی سنچری کی بدولت 4 وکٹوں پر 228رنز بنائے، منرو کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری گیند پر فتح حاصل کر لی۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 06:47pm
سابق کپتان وسیم اکرم کی تنقید پر لاہور قلندرز کے کھلاڑی عبداللہ شفیق نے بھی ردعمل دے دیا۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 02:07pm
فخر زمان اور عبداللہ شفیق کی نصف سنچریوں کی بدولت لاہور قلندرز نے 5 وکٹوں پر 177 رنز بنائے، کراچی کنگز نے آخری گیند پر فتح حاصل کر لی۔
شائع 09 مارچ 2024 11:47pm
پشاور زلمی نے عقیل حسین کی ہیٹ ٹرک کے باوجود 8وکٹوں پر 196رنز بنائے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 120 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 11:48pm
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عقیل حسین نے سیزن کی پہلی ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 09:11pm
میچ میں کوئی بھی کھلاڑی نصف سنچری نہ بنا سکا، کراچی کنگز نے 7 وکٹوں پر 150رنز بنائے اور یونائیٹڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 07 مارچ 2024 11:14pm
عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مشکوک رپورٹ ہوا۔
شائع 07 مارچ 2024 07:06pm
162 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد کی پوری ٹیم 145 رنز بناکر آوٹ ہوگئی، لاہور قلندرز کے زمان خان نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
شائع 06 مارچ 2024 11:24pm
کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 118 بنائے، کراچی نے ہدف 16ویں اوور میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
شائع 06 مارچ 2024 05:22pm
اسلام آباد کے کپتان شاداب خان نے چار چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے 80 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
شائع 04 مارچ 2024 11:01pm
عثمان خان کی 106 رنز کی اننگز کی بدولت ملتان سلطانز نے 3 وکٹوں پر 189رنز بنائے، کراچی کنگز کی ٹیم 169 رنز بنا سکی۔
شائع 03 مارچ 2024 11:12pm
کراچی کنگز کے لیے کھیلنے والے کیرون پولارڈ چند روز کے لیے شادی میں شرکت کے لیے جام نگر پہنچ چکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 04:52pm
آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ہے، میچ سے قبل اسلام آباد میں اس وقت بارش ہو رہی ہے، فاسٹ باؤلر
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 01:20pm