صوبہ لوگرمیں خودکش حملہ آورنے بارودسے بھرا ٹرک سرکاری دفتر کے باہر دھماکے سے اڑایا، 3 پولیس اہلکار اور 5 شہری نشانہ بنے
شائع 06 اگست 2015 11:36am
عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ اس کے بعد فاٹا کے عوام کے لیے صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 16 فروری 2015 08:53am
اس بات کا انکشاف امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے پاکستانی نژاد امریکیوں کے ایک اجتماع میں کیا گیا۔
شائع 20 اکتوبر 2014 08:40am
باغیوں کے ایک راکٹ حملے میں پانچ بچے جبکہ ایک دوسرے حملے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
شائع 07 جولائ 2014 09:21pm
ایک امریکی تھنک ٹینک کے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تقریباً 60 فیصد پاکستانی طالبان کو ناپسند کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 جولائ 2014 02:30pm
ایک سرکاری عہدے دار نے پشاور میں طیارے پر حملے سے متعلق اہم معلومات کے حصول کا دعوی کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2014 12:42pm
اے این پی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ شمالی وزیرستان سے لاکھوں قبائلی افراد کی نقل مکانی ایک انسانی المیہ ہے۔
شائع 25 جون 2014 11:15am
افغان طالبان نے افغانستان سے فوجی انخلا کے حوالے سے امریکی حکمت عملی تبدیل کرنے کی مذمت کی ہے۔
شائع 28 مئ 2014 10:03pm