ٹیلیگرام کے سی ای او پاویل ڈرو نے برازیلین سپریم کورٹ کی جانب سے ایپ پر پابندی کی جو وجہ بتائی ہے وہ انتہائی حیران کن ہے۔
شائع 20 مارچ 2022 05:35pm
آئی او ایس صارفین کے لیے نیا ڈاؤن لوڈ منیجر پیش کیا گیا ہے جس میں ری ڈیزائن اٹیچمنٹ مینیوز دیئے گئے ہیں۔
شائع 13 مارچ 2022 03:41pm
2021 کے اختتام پر آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے کمپنی نے نئے فیچرز کو متعارف کرایا۔
شائع 02 جنوری 2022 09:19pm
ٹیلیگرام مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے مگر اب وہ تیزی سے مکمل سوشل میڈیا نیٹ ورک بنتی جارہی ہے۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2021 07:50pm
ویڈیو کال میں 30 افراد ہی نظر آئیں گے مگر باقی 970 صارفین کال کا حصہ بن کر ویڈیو کو دیکھ سکیں گے۔
شائع 31 جولائ 2021 08:43pm
صارفین کو طویل انتظار اب ختم ہوگیا ہے اور اب آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ڈیسک ٹاپ ایپس میں گروپ ویڈیو کالنگ کا فیچر دستیاب ہے۔
شائع 26 جون 2021 09:20pm
ان میں وائس چیٹ میں ویڈیو کانفرنس سپورٹ، پیمنٹس 2.0، شیڈولنگ وائس چیٹس، وائس چیٹس کے لیے منی پروفائلز اور دیگر شامل ہیں۔
شائع 28 اپريل 2021 09:47pm
اس فیچر کے تحت واٹس ایپ، لائن اور دیگر کی چیٹ ہسٹری کو ٹیلیگرام میں منتقل کیا جاسکے گا۔
شائع 30 جنوری 2021 07:52pm