لاہور سے تعلق رکھنے والی ولاگرز بہنوں نے اپنے یوٹیوب چینل ’عمارہ ود لائف‘ پر شیئر کیے گئے ولاگ میں اپنے والد کی زندگی کے آخری لمحات دکھائے۔
شائع15 ستمبر 202505:44pm
’کپڑے والے‘ سے قبل 2016 میں اسلام آباد میں چائے بنانے والے مردان سے ہی تعلق رکھنے والے لڑکے کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں، جس کے بعد وہ اسٹار بن گیا تھا۔
ویڈیو میں بااثر خاتون کو ملازم پر لاتوں اور مکوں کی بارش کرتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ملازم اس دوران خاموشی سے خاتون کا تشدد برداشت کرتا دکھائی دیتا ہے۔
اونیجا اینڈریو رابنسن 2024 کے اختتام پر ایک پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان آئی تھیں، جہاں وہ چند ماہ قیام کے بعد فروری کے اختتام پر واپس امریکا روانہ ہوئی تھیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو ڈکی بھائی کی جانب سے حال ہی میں شیئر کیے گئے ولاگ کا حصہ ہے، جس میں انہیں اسٹیج پر نورا فتیحی کے قریب دیکھا جا سکتا ہے۔
نجی پرواز 24 مئی کو بال بال حادثے کا شکار ہونے سے محفوظ رہی تھیں، لاہور کا موسم اچانک انتہائی خراب ہونے کی وجہ سے پرواز کو اترنے میں مشکلات پیش آئی تھیں۔
ویڈیوز میں ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کے سیکیورٹی گارڈز کو اداکارہ کی حفاظت کرتے دیکھا جا سکتا ہے، وہ اداکارہ کو بھیڑ سے بچا کر محفوظ مقام کی جانب لے جاتے دکھائی دیتے ہیں۔
کراچی میں کئی ہفتوں تک رہ جانے والی اونیجا اینڈریو رابنسن کو 8 فروری کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براستہ دبئی امریکا کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔
اداکار نے یقین دلانے کی کوشش کی کہ ان کے اور ان کی اہلیہ کے درمیان کوئی مسئلہ نہیں، دونوں خوش زندگی گزار رہے ہیں، ان کی مزید شادیاں کرنے کی کوئی نیت نہیں۔
زیادہ تر صارفین نے ٹی وی چینل انتظامیہ، ٹی وی میزبانوں اور کالر کو آڑے ہاتھوں لیا اور اس پر اظہار برہمی کیا کہ رمضان المبارک میں ایسی باتیں ہو رہی ہیں۔