Vivo
لیکس کے مطابق ویوو ایکس فولڈ میں 8 انچ کا ڈسپلے کیو ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ ہوگا اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ موجود ہوگی۔
شائع 28 مارچ 2022 04:14pm
فون میں اسنیپ ڈراگون 680 پراسیسر موجود ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج اوریجن او ایس اوشین سے کیا گیا ہے۔
شائع 27 مارچ 2022 02:32pm
ویوو کی جانب سے ایک نئے فلیگ شپ فون ویوو ایکس نوٹ کو جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو نیکس سیریز کی جگہ لے گا۔
شائع 21 مارچ 2022 02:47pm
فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس کا مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہے۔
شائع 17 مارچ 2022 04:06pm
اس فون کی ایک تصویر منظرعام پر آئی ہے جس میں ڈیوائس کا فولڈ ایبل ڈسپلے دیکھا جاسکتا ہے۔
شائع 15 مارچ 2022 03:35pm
فون میں 2 سے 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دستیاب ہوگی جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 11 مارچ 2022 03:45pm
فون میں 6.5 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سے لیس ہے جس کے ساتھ ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن سپورٹ دی گئی ہے۔
شائع 09 فروری 2022 03:16pm
اس فون میں 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک توسیع کی جاسکتی ہے۔
شائع 23 جنوری 2022 07:14pm
وائے 55 میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 700 پراسیسر موجود ہے جس کے ساتھ 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
شائع 17 جنوری 2022 06:38pm
فون میں 8 جی بی ریم موجود ہے جس کے ساتھ 4 جی بی ورچوئل ریم سپورٹ دستیاب ہوگی جبکہ 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے۔
شائع 11 جنوری 2022 08:15pm
آئی کیو او او 9 اور 9 پرو کے بارے مین کئی ہفتوں سے لیکس، افواہیں اور رپورٹس سامنے آرہی تھیں اب ان کو چین میں متعارف کرایا گیا۔
شائع 06 جنوری 2022 07:12pm
وی 23 اور وی 23 پرو میں سیلفی کیمروں اور ڈیزائن پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
شائع 05 جنوری 2022 06:52pm
6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج فون کا حصہ ہے جس میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 02 جنوری 2022 07:27pm
کمپنی کی وی سیریز کے ان نئے فونز میں سیلفی کیمرے اور ڈیزائن پر ہی توجہ مرکوز کی جائے گی۔
شائع 26 دسمبر 2021 09:04pm
آئی کیو او او یو 5 نامی یہ فون فیچرز کے لحاظ سے مڈرینج ہے جس میں اسنیپ ڈراگون 695 پراسیسر دیا گیا ہے۔
شائع 26 دسمبر 2021 07:01pm
ویوو ایس 12 اور ایس 12 پرو دونوں فونز میں ڈوئل سیلفی کیمرا سیٹ اپ ڈوئل ایل ای ڈی فلیشز کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شائع 23 دسمبر 2021 05:51pm
فون کی خاص بات اس کی طاقتور 6000 ایم اے ایچ بیٹری ہے جو کسی بھی ویوو فون کے مقابلے میں سب سے بڑی بیٹری ہے۔
شائع 08 دسمبر 2021 07:07pm
بیشتر اسمارٹ فونز میں بیک کیمروں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے مگر ویوو کی وی سیریز کے فونز میں ان کا سیلفی کیمرا ہی ان کی جان ہوتا ہے۔
شائع 24 نومبر 2021 06:41pm
ویوو کا یہ فون 6.58 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے سے لیس ہے جس میں ریفریش ریٹ تو 60 ہرٹز ہی ہے مگر ٹچ سیمپلنگ ریٹ 180 ہرٹز ہے۔
شائع 22 نومبر 2021 07:07pm
فون کے اندر 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جبکہ ورچوئل ریم کا بھی فیچر ڈیوائس کا حصہ ہے۔
شائع 19 نومبر 2021 05:43pm
فون کا مین کیمرا 13 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ ہیلپر سنسر دیا گیا ہے۔
شائع 09 نومبر 2021 08:29pm
ویوو نیکس 5 کو حقیقی معنوں میں آل اسکرین فون قرار دیا جارہا ہے کیونکہ اس میں سیلفی کیمرا ڈیوائس کے اندر چھپا ہوا ہوگا۔
شائع 07 نومبر 2021 08:40pm
اسمارٹ فونز میں بیک کیمروں پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے مگر اب ایسا اسمارٹ فون متعارف ہونے والا ہے جسکا سیلفی کیمرا ہی اس کی جان ہوگا۔
شائع 01 نومبر 2021 07:00pm
یہ فونز 6 این ایم پراسیسر، طاقتور بیٹریوں اور فاسٹ چارجنگ جیسے فیچرز سے لیس ہیں۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2021 07:51pm
فون کے فرنٹ میں واٹر ڈراپ نوچ 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے جبکہ واٹر ڈراپ نوچ 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔
شائع 18 اکتوبر 2021 06:09pm
ویوو وائے 20 ٹی میں 6 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے ایک ٹی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع 12 اکتوبر 2021 09:42pm
ڈیوائس کے اندر 8 سے 12 جی بی ریم اور 128 سے 256 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں۔
شائع 23 ستمبر 2021 07:58pm
دلچسپ بات یہ ہے کہ تینوں فونز میں 3 مختلف کمپنیوں میڈیا ٹیک، سام سنگ اور کوالکوم کے پراسیسر دیئے گئے ہیں۔
شائع 10 ستمبر 2021 06:32pm
یہ اس کمپنی کے اولین فونز ہوں گے جن میں نئی امیجنگ چپ وی 1 کو استعمال کیا جائے گا۔
شائع 04 ستمبر 2021 08:12pm
وائے 53 ایس میں 6.58 انچ کا فل ایچ ڈی پلس ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔
شائع 31 اگست 2021 06:00pm