ہم گلا گھونٹنے والی پابندیوں سے مقابلہ کرتے رہیں گے جسے مغرب نے اپنی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی عادت ڈال لی ہے، روسی صدر
عبدالمنان نے2007 سے سیکیورٹی فورسز، معصوم شہریوں کےخلاف کارروائیوں میں حصہ لیا، 2014 میں دہشتگرد عبدالمنان کو افغان حکومت نے صوبہ ننگر ہار سے گرفتار کیا تھا۔
نیوزی لینڈ پاپوا نیوگنی اور یوگینڈا کو شکست دینے میں کامیاب رہی تھی لیکن ابتدائی دو میچوں میں ویسٹ انڈیز اور افغانستان سے شکست کے باعث وہ ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
تنظیم حسن، نیپال کی اننگز کے تیسرے اوور کے اختتام پر ایک گیند پھینکنے کے بعد جارحانہ انداز میں روہت پاوڈل کی طرف بڑھے اور ان سے نامناسب رویہ اختیار کیا، آئی سی سی
امریکا نے شمالی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے یوکرین جنگ میں استعمال کرنے کے لیے روس کو درجنوں بیلسٹک میزائل اور بارودی مواد کے 11 ہزار کنٹینرز فراہم کیے ہیں۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ایک تاریخی لمحہ ہے جو شمالی کوریا اور روس کے درمیان دوستی اور اتحاد کے ناقابل تسخیر اور پائیدار تعلقات کو ظاہر کرتا ہے، روسی میڈیا