زلزلے کا مرکز استنبول سے 73 کلومیٹر کے فاصلے پر 10 کلو میٹر زیر زمین تھا، 5 شدید آفٹر شاکس بھی ریکارڈ، یوکرین، یونان، بلغاریہ، رومانیہ میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
ہندوؤں کا قتل بھارتی ایجنسی را کا منصوبہ تھا، مودی حکومت کو فائدہ ہوا، بھارت خود کینیڈا، امریکا اور پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، گرپتونت سنگھ پنوں
اردوان کی مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے پختہ موقف کی تعریف، دونوں رہنماؤں نے غزہ میں فلسطینی عوام کیلئے انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی پر بھی زور دیا۔
دورہ پاکستان کے بعد وہاں اور امریکا میں کمیونٹیز سے بات چیت کے بعد میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے کا اعادہ کرتا ہوں، ریپبلکن جیک برگمین کا ’ایکس‘ پر پیغام
رام دیو نے اپنی کمپنی پتنجلی کے مشروب کی تشہیر کیلئے بنائی گئی ایک ویڈیو میں الزام عائد کیا تھا کہ کچھ برانڈز نے اپنا منافع مساجد اور مدارس کی تعمیر میں استعمال کیا۔