گرفتار کی جانے والی خاتون ویلاوان ایمساوت جس کی عمر 30 سال سے زائد ہے کو دارالحکومت بینکاک کے شمال میں نونتھابوری صوبے میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔
اسرائیل نہ صرف فلسطینیوں کے محفوظ انخلا میں رکاوٹ ہے بلکہ ہسپتالوں تک ضروری طبی سامان کی ترسیل بھی سختی سے محدود کر رہا ہے، طبی مراکز کو نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے، ڈبلیو ایچ او
خان یونس میں غزہ ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن کے امدادی مرکز پر بھگدڑ مچنے اور دم گھٹنے سے 15 افراد شہید ہوئے، المواسی میں بے گھر افراد کے کیمپوں پر بمباری سے 9 افراد شہید ہوئے، وزارت صحت
رضا امیری مقدم پر الزام ہے کہ وہ 2007 میں ریٹائرڈ ایف بی آئی ایجنٹ رابرٹ اے باب لیونسن کے اغوا میں ملوث تھے، باب لیونسن ایران کے جزیرہ کِش سے لاپتا ہوگئے تھے۔
ٹرمپ انتظامیہ پاکستان میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے، کیونکہ گواہوں نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر زیادتیوں کی نشاندہی کی ہے، کرسٹوفر ایچ اسمتھ