39 سالہ وزیراعظم یولیا سویریدینکو کو صدر وولودومیر زیلنسکی نے مقامی ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے اور قرضوں پر انحصار کرنے والی معیشت کو دوبارہ زندہ کرنے کا ٹاسک دیا ہے ، خبر ایجنسی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان برسلز میں ' 10واں سیاسی مکالمہ ' ہوا، جس میں علاقائی اور عالمی امور سمیت کثیرالجہتی تعاون پر بات چیت کی گئی، دفترخارجہ
کاک پٹ کی ریکارڈ شدہ آوازوں میں ایک پائلٹ طیارے کے اڑان بھرتے ہی دوسرے سے پوچھتا ہے کہ تم نے فیول بند کیوں کیا ؟ جس پر دوسرا پائلٹ جواب دیتا ہے کہ میں نے ایسا نہیں کیا۔ رپورٹ
پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے عوام اور حکومتوں کو نائب آباد-خرلاچی ریلوے لنک کیلئے مشترکہ فیزیبلٹی اسٹڈی کے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیرخارجہ اسحٰق ڈار
' اس معاملے پر ہمارے پاس کوئی معلومات نہیں ہیں' ترجمان دفتر خارجہ، کچھ مقامی ٹیلی وژن چینلز نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی تھی کہ ٹرمپ ستمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
یہ اہم فیصلہ پاکستان کی گزشتہ برسوں کی مسلسل سفارتی اور تکنیکی کوششوں کا اعتراف ہے، پابندی کا خاتمہ دونوں ملکوں کے درمیان فضائی روابط کی بحالی کی ایک اہم پیش رفت ہے، دفتر خارجہ
عدالت نے میئر استنبول کو سرکاری ملازم کی توہین کے جرم میں ایک سال 5 ماہ اور 15 دن جبکہ دھمکی دینے کے الزام میں مزید 2 ماہ 15 دن قید کی سزا سنائی، اکرم امام اوغلو پہلے ہی قید ہیں۔
74 سالہ جارج ابراہیم 25 سال سے رہائی کے اہل تھے، لیکن کیس کے فریق امریکا نے ان کی رہائی کی ہمیشہ مخالفت کی، 1987 میں سزا سنائی گئی تھی، اپیل کورٹ نے فیصلہ سنایا
بانی سام سنگ کے پوتے اور 2014 سے کمپنی کے عملی سربراہ کے طور پر کام کرنیوالے لی پر الزام تھا کہ انہوں نے اسٹاک اور اکاؤنٹنگ فراڈ کے ذریعے کمپنی پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی
بالکل ممکن ہے کہ حادثات کے بعد آواز کے ساتھ ویڈیو ریکارڈنگ بھی تحقیق کاروں کو نمایاں مدد فراہم کر سکے، ولی والش کا ایئر انڈیا حادثے کی ابتدائی رپورٹ کے بعد تبصرہ
دونوں ممالک کے درمیان اسٹرٹیجک استحکام، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ پر بات چیت ہوئی، فریقین کی جانب سے باقاعدہ مذاکرات کی اہمیت اور تسلسل پر زور دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
31 سالہ استاد اور 48 سالہ ماں اندونگ کے اسکول میں گھسے تو الارم بج اٹھا، دونوں نے اعتراف جرم کرلیا، طالبعلم کو اچھے نمبر دلوانے کیلئے پہلے بھی ایسا کرچکے، رقم کا لین دین بھی ہوا، حکام۔
حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کا ایک سال مکمل، مرنے والے ایک ہزار 400 افراد کی برسی پر قومی یوم سوگ، تشدد کرنیوالوں کو کٹہرے میں لائیں گے، سربراہ عبوری حکومت محمد یونس
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق بدھ کو دوپہر 12 بج کر 37 منٹ پرآیا، جس کا مرکز جزیرہ نما قصبے سینڈ پوائنٹ سے تقریباً 87 کلومیٹر جنوب میں 10 کلو میٹر زیر زمین تھا، امریکی جیولوجیکل سروے