افغانستان کے لیے ملک بدری کا عمل مستقبل میں بھی محفوظ طریقے سے جاری رہنا چاہیے، سنگین جرائم میں ملوث افراد کو ہمارے ملک میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے، جرمن وزیرِ داخلہ
الاقصٰی ہسپتال شدید غذائی قلت کا شکار بچوں اور مریضوں سے بھر گیا، جی ایچ ایف، غزہ میں امداد کی تقسیم کی ذمے دار جی ایچ ایف اسرائیل کے سیاسی و عسکری ایجنڈے کی تکمیل کر رہی ہے، ڈائریکٹر این جی او
ہر سال 13 سے 15 ہزار پاکستانی طالب علم مستقل رہائش کے لیے برطانیہ جاتے ہیں اور وہیں آباد ہونے کو ترجیح دیتے ہیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کو بریفنگ
ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر کسان اور مزدور شامل ہیں جو کھلے آسمان تلے کام کر رہے تھے، ریاستی حکومت کا لواحقین کیلئے فی خاندان 40 لاکھ روپے امداد کا اعلان
اسرائیل کو جوابدہ نہ ٹھہرانے کے باعث خلاف ورزیاں مزید بڑھ گئی ہیں، عاصم افتخار نے صہیونی حملوں کو بین الاقوامی قانون کی سنگین اور دانستہ خلاف ورزی قرار دے دیا۔
یہ اقدامات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے قومی سلامتی کے تحفظ، دہشتگردی کے خلاف اقدامات اور پہلگام حملے کے انصاف کے مطالبے کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں، محکمہ خارجہ
79 سالہ ٹرمپ کو 'کرونک وینز اِن سفیشنسی' ہے، یہ ایک ایسی حالت ہے جس میں ٹانگوں کی رگیں خون کو مؤثر طریقے سے دل تک واپس پہنچانے میں ناکام رہتی ہیں، کیرولین وائٹ