ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلے آئے، پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 49 منٹ پر 7.4 شدت کا زلزلہ آیا، ساحلی علاقوں کیلئے خطرناک سونامی لہروں کی وارننگ جاری کی گئی۔
کمپنی کی قیادت سے رویے اور جوابدہی میں اعلیٰ معیار قائم کرنے کی توقع کی جاتی ہے، حالیہ واقعے میں یہ معیار پورا نہیں ہوا، ایسٹرونومر کا بیان، سوشل میڈیا پر ہزاروں میمز شیئر
ہفتے کے مختلف دنوں میں جسم کے مختلف اعضا کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، کسی دن تمام زخمیوں کو پیٹ میں گولی لگی ہوتی ہے، اگلے دن سب کے سر یا گردن میں گولی لگی ہوتی ہے، پروفیسر نک مینارڈ
’سویا ہوا شہزادہ‘ کے نام سے مشہور الولید بن خالد آل سعود کو 2005 میں 15 سال کی عمر میں حادثے میں برین ہیمرج اور اندرونی خون بہنے کا سامنا کرنا پڑا تھا، کبھی ہوش میں نہیں آسکے۔
کشتی یونیسکو کے عالمی ورثہ قرار دیے گئے مقام پر اچانک آنے والی شدید بارش کے باعث الٹ گئی، کشتی میں 48 مسافر اور عملے کے 5 افراد سوار تھے، 20 سے زائد بچے شامل ہیں، حکام
اقدام کا مقصد یہ ظاہر کرنا ہے کہ مٹی کا استعمال محفوظ ہے، مارچ 2011 کے سونامی اور نیوکلیئر حادثے کے بعد حکام نے تابکاری کی سطح کم کرنے کے لیے مٹی کی پرت کو ہٹایا تھا۔
نئے قانون کے تحت اسٹیبل کوائنز کو لازمی طور پر امریکی ڈالر اور قلیل مدتی ٹریژری بلز جیسے فوری دستیاب لیکویڈ ایسٹس سے مکمل طور پر بیک کیا جانا ضروری ہے۔
’مودی جی، 5 طیاروں کی حقیقت کیا ہے؟ ملک کو جاننے کا حق ہے!‘، راہول گاندھی کی ’ایکس‘ پر پوسٹ، اپوزیشن کا بھارتی پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس میں مودی سے جواب مانگنے کا فیصلہ