طیارے کے ایک انجن کے نچلے حصے کو نقصان پہنچا، دہلی سے کولکتہ جانے والی ایئر انڈیا کی ایک پرواز کو ٹیک آف سے کچھ لمحے پہلے تکنیکی خرابی کے باعث روک دیا گیا
دائیں انجن پر پرندہ ٹکرانے سے شدید نقصان ہوا تھا، لیکن شواہد بتاتے ہیں کہ پائلٹس نے کم متاثرہ بائیں انجن کو بند کیا، تحقیقاتی ٹیم کی متاثرہ خاندانوں کو بریفنگ
ایف-7 بی جی آئی تربیتی طیارہ اُتّرا میں گر کر تباہ ہوا، بچوں سمیت 50 سے زائد افراد جھلسنے کے باعث ہسپتال منتقل، عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کی تحقیقات کی یقین دہانی۔
استغاثہ کیس ثابت کرنے میں بری طرح ناکام رہا، پیش کردہ حالات و شواہد اس قدر ناکافی تھے کہ ان کی بنیاد پر ملزمان کو بم دھماکوں کی منصوبہ بندی یا عمل درآمد سے جوڑنا ممکن نہیں تھا، ممبئی ہائیکورٹ
مشکل گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سیلاب متاثرین کی ہر طرح کی مدد کیلئے حاضر ہیں، ایرانی وزیر داخلہ کا سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
قابض افواج غزہ میں کام کرنے والے مغربی رضاکاروں کو ہلاک کرنے سے بہ ظاہر گریز کرتی ہیں لیکن یہ فلسطین کے صحت عامہ کے عملے بشمول ڈاکٹرز کو نشانہ بنانے میں وہ کوئی تردد نہیں برتتیں۔
برطانیہ، فرانس اور جرمنی جنہیں ’ای 3‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، ایران سے رابطے میں ہیں تاکہ آئندہ ہفتے کے دوران مزید مذاکرات کے لیے شیڈول طے کیا جا سکے، جرمن ذرائع
اُن افغان شہریوں کی مدد کروں گا جو طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے فرار ہو کر متحدہ عرب امارات میں پناہ لینے کے بعد کئی سال سے زیرِ حراست ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
اسحٰق ڈار اتوار کی دوپہر نیویارک پہنچے ہیں جہاں وہ سلامتی کونسل کے موجودہ اجلاسوں میں پاکستان کی صدارت کے تحت ہونے والی اعلیٰ سطح کی سرگرمیوں میں شرکت کریں گے۔