اگر قطر کو اولمپک گیمز 2036 کی میزبانی مل جاتی ہے تو قطر اولمپکس کی میزبانی کرنے والا مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کا پہلا ملک بن جائے گا۔ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی
پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ دہراتا ہے، سلامتی کونسل میں ' کثیرالجہتی اور پرامن تنازعات کے حل کے ذریعے بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ' پر مباحثےسے خطاب
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی اور ' کثیرالجہتی اور تنازعات کے پرامن حل کے ذریعے بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ' پر کھلی بحث کا آغاز کیا
نسل کشی کے منصوبے میں اسرائیل خاص طور پر خواتین اور بچیوں کو نشانہ بنا رہا ہے کیونکہ وہ افزائش نسل کی صلاحیت رکھتی ہیں، اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ریم السالم
فلسطینیوں کی ملکیت میں موجود گدھے چوری کرکے اسرائیل اور بعد ازاں فرانس اسمگل کیے گئے، مزید گدھے بیلجیئم بھیجنے پر غور، یورپی اداروں کی ملی بھگت شامل تھی، رپورٹ
عادل راجا پر سوشل میڈیا پر متعدد ہتک آمیز بیانات دینے کا الزام ہے، جن میں بدعنوانی، انتخابی عمل میں مداخلت، عدالتی نظام پر اثراندازی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی جیسے دعوے شامل ہیں۔
دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے دوران اس بات پر اتفاق ہوا کہ طالبان انتظامیہ کے دو نمائندے جرمنی میں افغان سفارتی مشنوں کا حصہ بنیں گے، ترجمان جرمن حکومت
امریکا کی ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے اور افزودگی کی تمام صلاحیتیں ختم کرنے کی خواہش عالمی پابندیوں کے باوجود شاید پوری نہ ہوسکے، عباس عراقچی کا فاکس نیوز کو انٹرویو