غزہ میں خواتین اور بچوں سمیت 58 ہزار سے زائد افراد کو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیا گیا، سلامتی کونسل مسئلہ فلسطین کے حل میں اپنا کردار ادا کرے، نائب وزیراعظم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے ترک وزیر قومی دفاع جنرل (ر) یاسر گلر، آذربائیجان کے وزیر دفاع حسنوف اوغلو، اور ترک جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل متین گورک سے علیٰحدہ علیٰحدہ ملاقاتیں کیں
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار اور سعودی وزیر برائے معیشت و منصوبہ بندی فیصل فاضل الابراہیم کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا، دفترخارجہ
جاپانی گاڑیوں پر کی برآمد پر ٹیکس 25 فیصد سے کم ہوکر 15 فیصد رہ گیا،ٹویوٹا اور مٹسوبشی کے حصص میں 14 فیصد تک اضافہ، اسٹیل اور ایلومینیم پر 50 فیصد ڈیوٹی برقرار رہے گی، جاپانی ایلچی
چین بھارت کے ساتھ رابطے اور مشاورت برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے اور دونوں ممالک کے درمیان عوامی تبادلوں کی سطح کو مسلسل بہتر بنانا چاہتا ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
شام کی تقسیم کے خلاف یہ وارننگ دراصل اسرائیل کے لیے ہے، اسرائیل ایک منقسم شام چاہتا ہے تاکہ ملک کو کمزور کر کے پورے خطے کے لیے بوجھ بنا دیا جائے، حکان فیدان
اسپیس ایکس نے سرمایہ کاروں کو ارسال کردہ ایک ٹینڈر آفر کی دستاویزات میں بعض 'رسک فیکٹر' کے طور پر ایسی زبان شامل کی ہے، جس سے ایلون مسک کی سیاست میں واپسی کے امکانات ظاہر ہوتے ہیں، بلومبرگ
چکن گونیا ایک مچھر کے ذریعے پھیلنے والا وائرس ہے جو بخار اور شدید جوڑوں کے درد کا سبب بنتا ہے، جو اکثر انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے، بعض صورتوں میں یہ مہلک بھی ہو سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او
دونوں اے آئی ماڈلز مکمل نمبر حاصل نہ کر سکے، جب کہ 5 نوجوانوں نے انٹرنیشنل میتھیمیٹیکل اولمپیاڈ (آئی ایم او) میں مکمل 42 میں سے 42 نمبر حاصل کیے، رپورٹ
بین الاقوامی ٹینڈر کی آخری تاریخ منگل کو ختم ہو گئی، شپمنٹ اور آمد کی مدت کو بہت مختصر سمجھا گیا جس کی وجہ سے حقیقت پسندانہ پیشکشیں دینا ممکن نہیں تھا، یورپی تاجر
مگ-21 طیارے 60 سال سے بھارتی فضائیہ کا حصہ اور ریڑھ کی ہڈی سمجھے جاتے رہے، بھارت نے 700 مگ طیارے خریدے تھے، 2019 میں پاکستان نے ایک طیارہ گرا کر پائلٹ کو گرفتار کرلیا تھا۔