ہوگن کو 2 بار ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں شامل کیا گیا، 1984 میں ڈبلیو ڈبلیو ایف واپسی پر انہوں نے آئرن شیک کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن شپ جیتی، جس پر وہ 4 سال تک براجمان رہے۔
خبر رساں ادارے کئی ماہ سے اسرائیلی حکام سے گزارش کر رہے ہیں کہ صحافیوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو ممکن بنایا جائے لیکن حالیہ ہفتوں میں صحافیوں کی جسمانی حالت کے باعث یہ اپیلیں مزید شدت اختیار کر گئی ہیں۔
چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمٰن الغریبی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی، آئی ایس پی آر
عام طور پر سزا یافتہ مجرمان اور ناپسندیدہ افراد کو ان کے آبائی ملک بھیج دیا جاتا تھا لیکن آج کی دنیا میں انہیں کہیں بھیکسی بھی ملک میں بھیجا جا سکتا ہے۔
تمام ملزمان کو رہا کیا جا چکا ہے اور انہیں دوبارہ جیل بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس این کوتیسور سنگھ پر مشتمل بینچ نے ریاست مہاراشٹرا کا مؤقف تسلیم کرلیا۔
امریکی کمپنیاں چین میں فیکٹریاں لگانے یا بھارتی ٹیک ورکرز کو نوکریاں دینے کے بجائے ملک کے اندر روزگار پیدا کرنے پر زیادہ توجہ دیں، امریکی صدر کا اے آئی سمٹ سے خطاب
تھائی لینڈ کی ایف 16 سے بمباری، کمبوڈیا کے میزائل حملے، دونوں ملکوں نے سفیر اور عملہ واپس بلالیا، کمبوڈیا کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کیلئے خط، چین کا اظہار تشویش
50 سال پرانا اے این 24 طیارہ موسلادھار بارش میں ٹِنڈا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی دوسری کوشش کے دوران لاپتا ہوگیا تھا، حادثہ روس کے دور افتادہ علاقے امور ریجن میں پیش آیا۔
کینڈیس اووینز نے پوڈکاسٹ کی تشہیر اور ’پاگل پن سے بھرپور‘ مداحوں کی تعداد بڑھانے کیلئے جھوٹ پر مبنی ’عالمی سطح کی تضحیک کی مہم‘ چلائی، ایمانوئل میکرون کا مؤقف
یوکرینی وفد ترکیہ میں امن اور مکمل جنگ بندی کی طرف اہم اقدامات کرنے کے لیے تیار ہو کر آیا ہے، لیکن سب کچھ اس بات پر منحصر ہے کہ روسی فریق تعمیری رویہ اختیار کرتا ہے یا نہیں، ذرائع
جنگ بندی پر انحصار نہیں کر رہے، ہر ردعمل کیلئے تیار ہیں، اسرائیل نقصانات چھپا رہا ہے، ٹرمپ سے اتفاق کرتے ہیں کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں، مسعود پزشکیان کا الجزیرہ کو انٹرویو