سعودی وزیر خارجہ نے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ کانفرنس کے اس ہدف کی حمایت کریں کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا جائے جس میں اسرائیل کی سلامتی کو بھی یقینی بنایا جائے
غزہ میں خوراک کیلئے 60ملین ڈالر فراہم کیے ہیں، اسرائیل پر امداد کی فراہمی کیلیے بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، ایران نے پھر جوہری پروگرام شروع کیا تو اسے مٹادیں گے، برطانوی وزیراعظم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
شاہین الرحمٰن نے فیس بک پر سامعہ کے نام سے ایک لڑکی کا جعلی پروفائل بنا رکھا تھا، جہاں اس کی دوستی محمود الحسن شانتو نامی نوجوان سے ہوئی، بعد میں دونوں نے گھروالوں کی رضامندی سے شادی کرلی۔
مرنے والے 5 افراد مارکیٹ کے سیکیورٹی گارڈز تھے، بعد میں حملہ آور نے خود کشی کرلی، واقعے کے محرکات اور ملزم کی شناخت کیلئے تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس حکام۔
ضلع سری نگر کے علاقے دچگام میں بھارتی فوج، پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا آپریشن مہادیو، بے گناہ نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا، کشمیر میڈیا سروس
کمبوڈیا اور تھائی وزرائے اعظم نے ملائیشین ہم منصب کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، آج رات سے جنگ بندی نافذ العمل ہوگی، دونوں ملکوں کے علاقائی کمانڈرز کی میٹنگ کل ہوگی۔
نومولود محمد ابراہیم عدس غذائی قلت اور دودھ کی متبادل خوراک کی شدید کمی کے باعث شہید ہوا، بھوک اور غذائی قلت کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد 147 ہو گئی، وزارت صحت
دونوں وزرائے خارجہ نے فلسطین میں بھوک، جبری نقل مکانی اور معصوم جانوں کے ضیاع پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا، فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی بلاتعطل فراہمی پر زور
لیہ گوٹیریز وسطی اور مغربی ایشیا کے خطے میں اے ڈی بی کے اسٹریٹجک ایجنڈے کو عملی جامہ پہنائیں گی، وہ اے ڈی بی کے 11 ممالک کیساتھ تعلقات کی قیادت کریں گی۔
طلوع آفتاب کے وقت کمبوڈیا کے صوبے اوڈار میئنچی کے شہر سمرونگ میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، دونوں ملکوں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی، 2 لاکھ 70 ہزار افراد بے گھر ہوچکے۔
پہلگام حملے میں ملکی سطح کے دہشت گرد بھی ملوث ہو سکتے ہیں، یہ کیوں مان لیا گیا ہے کہ وہ پاکستان سے آئے؟ اس کا کوئی ثبوت تو موجود نہیں، سابق بھارتی وزیر داخلہ کا انٹرویو
سالانہ پرائیڈ مارچ کے موقع پر 10 ہزار افراد نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی، نظم و ضبط برقرار رکھنا مشکل ہوا تو حکام نے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے مداخلت کی، پولیس
تقریباً 6 لاکھ مربع میٹر رقبے پر محیط جونگلیا اوکیناوا امیوزمنٹ پارک میں ڈائنا سار سفاری بھی شامل، گالف کورس کی جگہ پر تقریباً 70 ارب ین کی سرمایہ کاری سے تعمیر کیا گیا ہے۔
باغیوں نے اتوری صوبے کے دارالحکومت بونیا کے علاقے کمانڈا کے قصبے میں کیتھولک چرچ پر حملہ کیا، جہاں لوگ عبادت کے لیے جمع تھے، کئی نوجوانوں کو اغوا بھی کرلیا۔