طلاق کا دعویٰ دائر کرنے والی خاتون اور ان کے شوہر مسلمان ہیں جو طویل عرصے سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں، دونوں کا تعلق انتہائی دولت مند خاندانوں سے ہے۔
بھسیانہ ایئر فورس اسٹیشن کے پاس رافیل لڑاکا طیارے کا ملبہ گرا، اس کی فوٹو لے کر آیا ہوں، وہاں پر خود گیا، جس پر BS-001 درج تھا، رکن پارلیمنٹ امریندر سنگھ
فوری جنگ بندی کی جائے اور ' بغیر کسی رکاوٹ کے، بڑے پیمانے پر جان بچانے والی امدادی کارروائی' کی اجازت دی جائے، آئی پی سی، غزہ میں شہادتیں 60 ہزار سے تجاوز کرگئیں، وزارت صحت
میں قوم اور اپنی اقدار کو سب سے پہلے رکھتا ہوں، جب امریکا محفوظ ہوگا، تبھی دنیا بھی محفوظ ہوگی، امریکی صدر کا خط میں شہریوں کے حقوق کی جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
ڈچ حکومت نے پارلیمان کو جاری کردہ خط میں غزہ کی موجودہ صورتحال کو ناقابل برداشت اور ناقابل دفاع قرار دے دیا، اتمار بن گویر اور بیزلیل سموتریچ کا پابندی پر ردعمل سامنے آگیا۔
ٹریفک حادثے کے دوران ہندو یاتریوں کی بس گیس سلنڈروں سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گئی، یاتری ہندو مہینے شراون کی مذہبی تقریبات میں شرکت کے لیے ایک مقدس مقام کی جانب جا رہے تھے۔
فلسطینی عوام 75 سال سے قبضے، جلاوطنی اور حق خودارادیت سمیت بنیادی حقوق سے محروم ہیں، غزہ بین الاقوامی قانون اور انسانی اصولوں کا قبرستان بن چکا ہے، اسحٰق ڈار کا نیویارک میں کانفرنس سے خطاب
دورہ امریکا ہر لحاظ سے کامیاب رہا، امریکی وزیر خارجہ کو باور کرایا کہ مذاکرات کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں، بھارت کےساتھ ڈائیلاگ ہوا تو جامع ہوگا، نیویارک میں پریس کانفرنس
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی بات اس وقت تک ممکن نہیں جب تک غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی نیویارک میں پریس کانفرنس
کریملن نے صورتحال کو ’تشویشناک‘ قرار دے دیا، استغاثہ کی خلل سائبر حملے کی وجہ سے ہونے کی تصدیق، فوجداری تحقیقات کا آغاز، روس ڈیجیٹل حملے کی زد میں ہے، رکن پارلیمنٹ
بیجنگ کے مضافاتی علاقے می یون میں موسلادھار بارشوں کے باعث اچانک سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے درجنوں دیہات متاثر، 4400 سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل
واقعہ مرکزی علاقے مین ہیٹن میں پیش آیا، ایک شخص تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، مقتول پولیس افسر بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والا تارک وطن تھا، میئر نیویارک
امریکی وزیر خزانہ اور چینی نائب وزیراعظم کی زیر قیادت مذاکرات میں مئی کے وسط میں طے پانے والی عارضی جنگ بندی میں مزید 90 روز کی توسیع ممکن ہے، تجزیہ کاروں کی رائے