عامر ننگے پاؤں دھوپ میں 12 کلومیٹر پیدل چل کر امدادی مرکز تک پہنچا تھا، امداد لینے کے بعد اس نے میرا ہاتھ چوما، واپس جاتے ہوئے اسے اسرائیلی فوجیوں نے شہید کردیا، امریکی فوجی
جموں و کشمیر جیسا دیرینہ تنازع، جو طویل عرصے سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہے، وہاں یہ کردار سب سے زیادہ ضروری ہے، سلامتی کونسل میں پاکستانی نمائندے عاصم افتخار احمد کا خطاب
فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے اعلان پر یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ایمانوئل میکرون ستمبر میں اقوامِ متحدہ کے اجلاس تک کا انتظار کیوں کررہے ہیں؟
اعلان حماس کیلئے کوئی انعام نہیں، یہ فلسطینی عوام کے بارے میں ہے، یہ ان بچوں کیلئے ہے جنہیں ہم بھوک سے مرتے دیکھ رہے ہیں، اسرائیلی حکومت پر دباؤ بڑھانا ہوگا، برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ
بھارت اچھا دوست رہا، لیکن اس نے امریکا پر بنیادی طور پر سب سے زیادہ ٹیرف عائد کیے، تقریباً کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ، یہ اب ختم ہونے جا رہا ہے، امریکی صدر
ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا لیکن وزیرِ اعظم مارک کارنی آج مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر بات چیت کے لیے کابینہ کا ورچوئل اجلاس منعقد کرنے والے ہیں، کینیڈین میڈیا
ہمارے فوجی صوبہ سیساکیت میں کمبوڈیائی افواج کی جانب سے چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملے کا نشانہ بنے اور یہ جارحیت بدھ کی صبح تک جاری رہی، تھائی وزارت خارجہ
راتکو ملادچ 1992 سے 1995 کے یوگوسلاویہ کے تنازع کے دوران بدنام زمانہ بوسنیائی سرب فوجی رہنما اور سربرینیتسا قتلِ عام کے نگران تھے، صحت کی بنیاد پر درخواست دی تھی۔
اے آئی تصاویر تسلسل سے شیئر ہونے کے بعد بہت سے لوگ ہولوکاسٹ کی اصل تصاویر کو بھی جعلی سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں، یہودیوں سے ہمدردی کا عنصر کم ہوتا ہے۔
چڑیا گھر میں گنی ببونز کی تعداد 43 ہوگئی تھی، رہائشی حصے کو صرف 25 جانوروں اور ان کے بچوں کیلئے ڈیزائن کیا گیا تھا، مسئلہ کوششوں کے باوجود حل نہیں ہوسکا، انتظامیہ
زلزلے کی گہرائی صرف 19.3 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز پیٹرو پاووسک-کمچاتسکی شہر کے نواح میں تھا، کماچتکا میں 4 میٹر تک بلند لہریں ریکارڈ کی گئی، چین، جاپان، ہوائی، چلی اور دیگر ممالک میں سونامی وارننگ جاری
فرانسیسی وزارت خارجہ کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم میں شامل فلسطینی کارکن کے قتل کی مذمت، اسرائیل کی حکومت سے مجرمان کےخلاف کارروائی، فلسطینیوں کے تحفظ کا مطالبہ
میرے ساتھ وال اسٹریٹ جرنل نے بہت برا سلوک کیا، میں یہ فرض کرتا ہوں کہ روپرٹ مرڈوک اسے کنٹرول کرتے ہیں، لیکن شاید کرتے ہوں، شاید نہ کرتے ہوں، امریکی صدر