قطر کے اندر یکطرفہ بمباری کرنا یہ اسرائیل اور نہ ہی امریکا کے مقاصد کو آگے بڑھاتا ہے، تاہم حماس کو ختم کرنا ایک قابلِ قدر مقصد ہے، ترجمان کیرولائن لیویٹ
یہ 50 لاکھ ڈالر، انسانی امداد کے رابطہ دفتر کی جانب سے فراہم کیے گئے 6 لاکھ ڈالر کے علاوہ ہوں گے جو مقامی این جی اوز کو بنیادی اور زندگی بچانے والی امداد پہنچانے میں مدد فراہم کریں گے
صہیونی فوج کی غزہ کے باسیوں کو خان یونس کے علاقے المواسی منتقل ہونے کی ہدایت، اگر حماس نے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو فوج اپنی کارروائی ’شدید طوفان‘ میں بدل دے گی، اسرائیل کاٹز
تحریر سے معلوم ہوتا ہے کہ مرنے والے کا نام گیلیانو تھا، سونے کے دھاگے سے کڑھائی کی ہوئی کپڑے کی قمیض بھی برآمد، شیشے کی پلیٹیں اور چھریاں بھی ملی ہیں، ماہرین آثار قدیمہ
ہمارے حقوق کو کمزور کرنے والے پریشان کن رجحانات دنیا بھر میں زور پکڑ رہے ہیں، امن کی کوئی وزارت موجود نہیں، وولکر ترک کا انسانی حقوق کونسل کے 60ویں اجلاس سے خطاب