دنیا مالدیپ کے صدر نے 15 گھنٹے طویل پریس کانفرنس کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا 46 سالہ صدر محمد معیظو نے ہفتے کی صبح 10 بجے میراتھن پریس کانفرنس کا آغاز کیا، جو نماز کے مختصر وقفوں کے ساتھ 14 گھنٹے 54 منٹ تک جاری رہی۔