پاکستان گاڑیوں کی فروخت میں 38 فیصد تنزلی کاروں، ہلکی کمرشل گاڑیوں، پک اپس اور جیپوں کی فروخت مارچ میں 3 فیصد تنزلی کے بعد 9 ہزار 379 یونٹس رہ گئی۔
پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود صارفین کو قیمتوں میں ریلیف نہ مل سکا حکومت کی جانب سے کڑی نگرانی نہ ہونے کے سبب دکاندار جان بوجھ کر اشیا کی قیمتوں میں کمی کے حقیقی اثرات صارفین کو منتقل نہیں کر رہے۔
پاکستان آٹو فنانسنگ میں مسلسل 20 ویں مہینے کمی آٹو فنانسنگ کے قرضے فروری 2024 میں کم ہو کر 242 ارب 90 کروڑ روپے پر آگئے ہیں۔
پاکستان روزمرہ زندگی کے بڑھتے اخراجات، صارفین پر معاشی دباؤ میں اضافہ صارفین گزشتہ رمضان کے مقابلے میں رواں برس اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھ رہے ہیں۔
پاکستان گاڑیوں کی فروخت میں 41 فیصد تنزلی رواں مالی سال 2024 کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت 41 فیصد تنزلی کے بعد 59 ہزار 699 یونٹس رہی۔
پاکستان رمضان میں پیاز، کیلے کی برآمد پر پابندی عائد، شملہ مرچ دگنی قیمت پر فروخت جو برآمد کنندگان پہلے ہی ایڈوانس ادائیگی یا گڈز ڈیکلریشن حاصل کرچکے انہیں نقصان ہوگا، اس سے ملک کا تاثر خراب ہوگا، ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن
پاکستان کراچی: رمضان المبارک سے قبل گوشت کے نرخوں میں اضافہ کمشنر کراچی نے مارکیٹ کی حقیقت کو سمجھے بغیر پہلے ہی 5 دسمبر کو بکرے کے گوشت کا ریٹ 1540 روپے سے بڑھا کر 3 اکتوبر 2023 کو 1700 روپے فی کلو کر دیا تھا۔
پاکستان جنوری میں گاڑیوں کی فروخت 81 فیصد بڑھ گئی کاروں، جیپوں، وینز اور پک اپس کی فروخت 81 فیصد اضافے کے بعد 10 ہزار 536 یونٹس ہو گئی۔
پاکستان سیاسی بے یقینی کے سبب کاروباری برادری تشویش میں مبتلا، خدشات کا اظہار اقتدار کے لیے لڑنے والی جماعتوں کو اس دباؤ کا اندازہ نہیں جس کا سامنا اصلاحات کے نفاذ کے نتیجے میں کرنا پڑے گا، سربراہ پاکستان بزنس کونسل
پاکستان ٹائروں کی اسمگلنگ میں اضافے سے مقامی صنعت مشکلات کا شکار حکومت کی ذمہ داری ہے، وہ مقامی انڈسٹری کے مفادات کا تحفظ کرے تاکہ ملازمت کے مواقع پیدا کیے جاسکیں، چیف ایگزیکٹیو گندھارا ٹائر
پاکستان برآمدی قیمت میں اضافے کے باوجود پیاز کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی بلوچستان سے آنے والی پیاز کی قیمت 240 روپے فی کلو ہے جبکہ سندھ اندرون سندھ سے آنے والی پیاز 220 روپے فی کلو ہے، خوردہ فروش
پاکستان الیکشن کے انعقاد پر بےیقینی، انتخابی مہم کیلئے بینرز، جھنڈوں کی فروخت سست روی کا شکار انتخابی منظر نامے سے پی ٹی آئی کی غیر موجودگی نے ہماری تشہیری سامان کی پروڈکشن کو 30 سے 35 فیصد تک متاثر کیا ہے، شیخ نثار پرچم والا
پاکستان برآمدات کے سبب ملک میں پیاز کی قیمت 240 روپے کلو تک جاپہنچی برآمدکنندگان اعلیٰ معیاری کی پیاز خرید رہے ہیں کیونکہ عرب ممالک اور دبئی میں اس کی طلب زیادہ ہے، تاجر
پاکستان مستحکم روپیہ اور عالمی اشیا کی کم قیمتیں بھی صارفین کو ’ریلیف‘ دینے میں ناکام خوردنی اشیا کی زیادہ قیمتوں کے علاوہ یوٹیلیٹی بلوں کے اضافی بوجھ نے بہت سے کم اور متوسط آمدنی والے خاندانوں کی زندگیوں کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
پاکستان آٹو اسمبلرز کو بدستور مشکل صورتحال کا سامنا، گاڑیوں کی فروخت میں کمی مالی سال 2024 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 25 ہزار 746 کاریں فروخت ہوئیں، یہ تعداد گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 55 ہزار 132 یونٹس رہی تھی۔
پاکستان کراچی میں صنعتیں 4 دسمبر کو بند کرنے کا اعلان حکومت سے اپیل ہے کہ گیس ٹیرف کو نیچے لا کر 1350 روپے فی ایم ایم بی ٹی کیا جائے، تاجر برادری
پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی کریک ڈاؤن کا دائرہ چینی اور گندم سمیت چاول اور دالوں جیسی دیگر اجناس تک بڑھانا چاہیے تاکہ قیمتوں میں کمی آسکے، چیئرمین ہول سیلرز گروسرز ایسوسی ایشن
پاکستان برآمدی اہداف پورے کرنے میں ناکامی، آٹوموبائل اسمبلرز کے مینوفیکچرنگ سرٹیفکیٹس معطل آٹو پالیسی 26-2021 کے تحت مینوفیکچررز جون 2026 تک اپنی درآمدی قیمت کے 10 فیصد کے برابر برآمد کرنے کے پابند ہیں۔
پاکستان انڈس موٹر کا گاڑیوں کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان ٹویوٹا کرولا 1.6 ایم ٹی 1.6 سی وی ٹی کی قیمت 59 لاکھ 69 ہزار روپے اور ٹویوٹا یارس جی ایل آئی ایم ٹی 1.3 کی قیمت 43 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی گئی۔
پاکستان آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے سونے کے نرخوں کا اجرا پھر معطل کردیا لاہور اور پشاور کے تاجروں نے ملک بھر کے تاجروں کے ساتھ باہمی مفاہمت پر طے شدہ کے برعکس زائد قیمت جاری کی، ہارون رشید چاند
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر