پاکستان موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ کے خدشات: بجلی فراہمی کے متبادل ذرائع کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ بجلی کے 2 بڑے متبادل حل جنریٹر اور یو پی ایس ہیں جو بیٹریوں سے چلتے ہیں اور ان دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
کاروبار پاکستانی موٹرسائیکلیں بڑی تعداد میں افغانستان کی مارکیٹ میں گزشتہ ڈھائی مہینے میں چمن سرحد کے ذریعے افغان تاجروں نے تقریباً 3 ہزار موٹرسائیکلیں درآمد کیں، ڈاکٹر عطا اللہ
کاروبار اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، صارفین شدید مشکلات کا شکار قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکام کی جانب سے اعلان کردہ اقدامات کے تاحال کوئی مفید نتائج سامنے نہیں آرہے۔
پاکستان ہونڈا کا تیسری بار کاروں کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان، ساڑھے 5 لاکھ روپے تک کا اضافہ موٹرسائیکل اور رکشے کی قیمتیں بھی 9 ہزار سے 30 ہزار روپے تک بڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے
پاکستان منی بجٹ کے اثرات: عوام مہنگائی کی نئی لہر کا شکار آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے عائد نئے ٹیکس صارفین کی قوت خرید کو مزید کم کردیں گے، صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی قیمتوں میں اضافہ، مارک اپ کی بلند شرح، فنانسنگ پر پابندی، پرزہ جات کی کمی اور گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیر فروخت میں کمی کا سبب بنے۔
پاکستان کراچی: کھلا دودھ 210 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا، چکن کی قیمت 700 روپے کلو ہوگئی وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتیں صارفین کو اشیائے خورونوش کی زیادہ ادائیگی سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا نہیں کر رہیں۔
پاکستان رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا خدشہ دسمبر 2022 کے آخر سے جنوری کے اوائل تک پہنچنے والے 250 کے قریب کنٹینرز اب تک بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ہیں۔
پاکستان فارمولا اور ڈبے کے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ 20 فروری سے ایک لیٹر دودھ کے ڈبے کی قیمت 230 روپے سے بڑھا کر 250 روپے کر دی جائے گی۔
پاکستان 2 ہفتوں سے بھی کم عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے 5 لاکھ روپے تک کا بڑا اضافہ ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 60 ہزار سے 5 لاکھ 50 ہزار وپے تک کا بڑا اضافہ کر دیا۔
کاروبار سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 88 ہزار روپے کی نئی بلند ترین سطح پر تعمیراتی خام مال خاص طور پر سریے کی زیادہ قیمتوں کی وجہ بلڈرز اپنے پروجیکٹس بند کر رہے ہیں، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ دیولپرز
پاکستان آئل کمپنیوں نے حکومت کو ممکنہ بحران سے خبردار کردیا تیل کی فروخت میں 8 فیصد ماہانہ ریکوری کے باوجود روپے کی قدر میں غیرمعمولی گراوٹ کی وجہ سے آئل سیکٹر تباہی کے دہانے پر ہے، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
پاکستان آٹو مینوفیکچررز کا پروڈکشن پلانٹ بند کرنے کا اعلان انڈس موٹرز نے گاڑیاں 12 لاکھ روپے تک مہنگی کردیں، موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بھی 30 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا۔
پاکستان پیاز کی درآمد میں قلت کا سامنا، فی کلو قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی کراچی میں پیاز 250 روپے فی کلو جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں 200 سے 320 روپے فی کلو کے درمیان فروخت کی جارہی ہے، حساس ادارہ شماریات
کاروبار سریے کی فی ٹن قیمتیں ریکارڈ اضافے کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار پر پہنچ گئیں اسٹیل اسکریپ کے ہزاروں کنٹینر بندرگارہ پر پھنسے ہوئے ہیں، اوپن مارکیٹ سے زیادہ قیمتوں پر اسکریپ لینا پڑ رہا ہے، ایف ایف اسٹیل
پاکستان روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ روپے کی قدر میں 10 فیصد کمی کے باعث درآمدی اشیا اور صنعتی خام مال کی لاگت میں اضافہ ہوگا، تاجر رہنما
پاکستان کراچی چیمبر کا بندرگاہ پر پھنسے 2500 کنٹینرز کی فوری کلیئرنس کا مطالبہ اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق بندرگاہ پر پھنسے صنعتی خام مال اور ضروری اشیا کے کنٹینر کی تفصیلات مرتب کی جارہی ہیں، زبیر موتی والا
پاکستان بندرگاہ پر پھنسے خوردنی تیل کے کنٹینر کی کلیئرنس کیلئے اسٹیٹ بینک اور وزارت صنعت میں اتفاق وزارت نے پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن سے کمپنی کے لیٹر آف کریڈٹ کی تفصیلات اور بندرگاہ پر پھنسے 11 جہاز کی تفصیلات طلب کرلیں۔
پاکستان سریے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 2 لاکھ 43 ہزار500 روپے فی ٹن ہوگیا گھریلو آلات اور گاڑیاں بنانے میں استعمال ہونے والی جست کی چادر یا کولڈ رولڈ شیٹ کی قیمت 14 ہزار روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 80 ہزار روپے فی ٹن کر دی گئی۔
پاکستان آٹے کے نرخ کم ہونے کے بعد عوام کو دالوں کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا دالوں کے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز کی کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے تاجروں نے اسٹیٹ بینک کے ہیڈ آفس کے باہر احتجاج کیا، کراچی ہول سیلرز
Muhammad Amir Rana قبائلی اضلاع میں دہشتگردوں کی ڈرون کارروائیاں، ’شہری خوف کے سائے تلے جی رہے ہیں‘ محمد عامر رانا