نقطہ نظر خیالات پر کنٹرول حقیقت یہی ہے کہ خیالات کے اظہار کی آزادی ابھی بھی متعدد مقامات میں 16 ویں صدی کی طرح کسی خواب سے کم نہیں۔
نقطہ نظر موت بھی برابر نہیں وہ چیز جو ہمیں جانوروں سے جدا کرتی ہے، صرف یہ ہے کہ ہم ان لوگوں کا ماتم کر سکتے ہیں جن سے ہم کبھی ملے بھی نہ ہوں-
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین