جمیل خان
زبانوں کی موت، یعنی خزانوں کی موت

زبانوں کی موت، یعنی خزانوں کی موت

بہت سی زبانیں کہانیوں، گیتوں اور تاریخی روایات سے بھرپور ثقافت کےخزانوں سے مالامال ہیں، اگر یہ زبانیں مٹ گئیں تو ان کا انمول خزانہ بھی معدوم ہوجائے گا۔ شائع 06 ستمبر 2013 04:56pm
تیل، کھیل اور تقسیم کی شطرنج

تیل، کھیل اور تقسیم کی شطرنج

جذباتی نعروں کی دھن پر قوم کو نچانے والے دانشوروں کو نہ تو یہ کھیل سمجھ میں آسکا ہے، اور نہ ہی تقسیم کی یہ شطرنج۔ شائع 02 ستمبر 2013 02:54pm
پھر عید آئی ہے غریبوں کو ستانے کے لیے؟

پھر عید آئی ہے غریبوں کو ستانے کے لیے؟

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روپے کی گرتی قدر نے غریبوں اور درمیانے طبقے کے لوگوں سے عید کی خوشیاں بھی چھین لی ہیں۔ جیسے جیسے عید قریب آتی ہے، ان کے تفکرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ شائع 08 اگست 2013 02:55pm
مفلسی جرائم کو جنم دیتی ہے-2

مفلسی جرائم کو جنم دیتی ہے-2

محرومیاں، بھوک اور مفلسی معاشرے میں جرائم، قتل و غارت گری اور فتنہ و فساد کے فروغ کا باعث بنتی ہیں۔ شائع 06 اگست 2013 02:38pm
دماغی تطہیر کے ذریعے ذہنی غلامی

دماغی تطہیر کے ذریعے ذہنی غلامی

اکثر کسی واقعہ کو یوں پیش کیاجاتا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس میں سازش کے علاوہ کچھ دیکھ ہی نہیں پاتی۔ شائع 15 جولائ 2013 02:56pm
تہذیبی تصادم ایک مفروضہ-2

تہذیبی تصادم ایک مفروضہ-2

درحقیقت تہذیبی تصادم ملٹی نیشنلزکا اسپانسرڈ پروگرام ہے، جو بہت باریک بینی اور برسوں کی سوچ بچار کے بعد تشکیل دیا گیا۔ شائع 09 جولائ 2013 03:25pm
تہذیبی تصادم ایک مفروضہ

تہذیبی تصادم ایک مفروضہ

تہذ یب سے تو مراد ہی مہذب انسانوں کا گروہ ہے، انسانی گروہ اُسی وقت باہم دست و گریباں ہوتے ہیں جبکہ وہ تہذیب یافتہ نہیں ہوتے۔ شائع 01 جولائ 2013 03:58pm
مسلم دنیا کا جمود

مسلم دنیا کا جمود

مسلم دنیا نے جب ’’بیسویں صدی‘‘ میں قدم رکھا تو اُن کے پاس اپنے شاندار ماضی پر فخر کے سوا کچھ نہ تھا شائع 27 جون 2013 09:07am
لے پالک اشرافیہ

لے پالک اشرافیہ

یہ پاکستان کی بے حس اشرافیہ کا ظلم و ستم ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت انسانی سطح سے گری ہوئی ابتر زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ شائع 17 جون 2013 03:39pm
سڑک پر وصال ہو

سڑک پر وصال ہو

مرنے کے بعد جنت کے حصول کے لیے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے معاشرے کو ہی جہنم کا شاندار نمونہ بنادیا ہے۔ شائع 15 جون 2013 03:54pm
ایلین

ایلین

اپنی محدود سوچ کے باعث ترقی یافتہ معاشروں میں بسنے والے اکثر مسلمان ایلین بن کر رہ گئے ہیں۔ شائع 10 جون 2013 04:28pm
تعلیم یا کاروبار

تعلیم یا کاروبار

یہ تجارتی سوچ ہی تو ہے کہ ہمارا تعلیمی نظام معاشرے کو معقول اور شائستہ تعلیم دینے سے قاصر رہا ہے۔ شائع 27 مئ 2013 04:09pm
ہاتھی پر سواری کا شوق-2

ہاتھی پر سواری کا شوق-2

قوم کو جذباتی نعروں کے ہتھیار دے کر امریکہ کے مدّمقابل کھڑا کردینے والے دانشور اُسی امریکہ پیروکار تو نہیں؟ شائع 20 مئ 2013 04:30pm
ہاتھی پر سواری کا شوق

ہاتھی پر سواری کا شوق

ہاتھی پر سواری کے شوقین افراد اپنے پیشروؤں کے انجام سے بھی کچھ نہیں سیکھتے۔ شائع 13 مئ 2013 04:10pm
انتخابی اُمید(پر)وار

انتخابی اُمید(پر)وار

غریب ووٹروں کو اُنہیں صرف پولنگ کے دن ہی بریانی کھلانی پڑتی ہے اور پولنگ اسٹیشن تک ٹرک کی سیر۔ شائع 12 مئ 2013 03:03pm