نقطہ نظر !اگر جیو بند کر دیا گیا یہ نہ صرف پاکستان کے غیور عوام بلکہ عالم اسلام کی ایک عظیم فتح ہو گی، تاریخ میں اس دن کو یوم نجات سے تعبیر کیا جائے گا۔
نقطہ نظر بائیں بازو کی ناکامی آج ہمارے معاشرے میں کمیونسٹ ہونے کا مطلب 'لادین' ہوتا ہے۔ جو حقیقتأ درست نہیں لیکن ہمارے لوگوں نے 'سرخوں' سے یہی سیکھا۔
نقطہ نظر !پھکّڑ پن کی لوٹ سیل ٹیڈی نے جب ایڈیٹ پر تبدیل ہوا جملہ سنا تو آگ بگولہ ہو گیا, اس کے منہ سے گالیوں کا فوارا پھوٹ رہا تھا
نقطہ نظر سیاسی شریعت اور پاکستانی سماج خدا نے زمین پر مذہب اتارا ہے نظام نہیں. نظام مذہب کا پابند ہے مذہب نظام کا نہیں.
نقطہ نظر بڑے لوگوں کی بڑی باتیں آپ جیسے لوگ ہی امن کے دشمن ہیں! کتنے بے گناہ ہلاک، کتنے بچے مارے گئے، آپ پھر بھی اسکول کھولنا چاہتے ہیں!؟
نقطہ نظر ...چنگچی کے بعد کراچی کی فرض شناس اور رحم دل پولیس کو چالیس ہزار چنگچی رکشوں کی آمد کے بعد پابندی لگانے کا خیال آ ہی گیا
نقطہ نظر کہاں گیا رومانس؟ خان صاحب، اگر امریکہ کی جنگ میں حکمرانوں نے ان کا ساتھ دیا تو اس میں میرا کیا قصور!؟
نقطہ نظر بم، پنجاب اور ڈی ایچ اے آخر پی ٹی آیی دہشت گردوں سے ایسے کیوں شرماتی ہے جیسے نئی نویلی دلہن سسرال والوں سے
نقطہ نظر کراچی میں ٹپ ٹپ اور ٹپی پانی تو اپنا راستہ خود بناتا ہے خود ہی بہتا ہوا بحیرہ عرب میں گر جائے گا
نقطہ نظر اپنی جیل، اپنے سیاح آخر طالبان بھی تو ہماری طرح انسان ہیں، وہ بھی تو ایک طرح کا کام کرتے کرتے اکتا جاتے ہوں گے
نقطہ نظر رمضان، متیرہ اور عامر لیاقت ہر چینل نے اپنی بساط کے مطابق اپنے عامر لیاقت کا انتخاب کیا ہے، حرکتیں اور کام سب کا ایک جیسا ہے
نقطہ نظر بدمست بیل اور کالا دھواں محلے کے کسی شخص میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ جا کر ان فوجیوں کو یہ بتاتا کہ یہ غریب لڑکا پاگل ہے۔
نقطہ نظر پی ٹی وی ڈراموں کا زوال ہماری جمہوری حکومتیں، تاریخی اثاثہ اور ڈرامہ برباد کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔
نقطہ نظر بیچارہ ان کراچی کتنی عجیب بات ہے کہ آدمی دن کا آغاز تو خوشی خوشی کرتا ہے پر آخیر میں وہی گالم گلوچ اور مار پیٹ۔
نقطہ نظر !قناعت کرنا سیکھو ہمارا خیال تھا کہ نئی حکومت آتے ہی سارا ملک روشنیوں میں نہا جائے گا اور چاروں طرف دودھ کی ندیاں بہنے لگیں گی
نقطہ نظر لُنڈے کے ڈرامے ہمارے ڈرامے دوسرے ممالک کیوں نہیں دکھاتے؟ صرف پاکستان وہ ملک کیوں ہے جہاں دنیا بھر کے ڈرامے لا کر چلائے جاتے ہیں؟
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید