حسن رضا چنگیزی
تاش کی بازی

تاش کی بازی

شہر میں بم دھماکے کی خبر سن کر تھوڑی دیر کے لیے سارے ہی دوست تاش بھول کر اپنے پیاروں کی فکر کرنے لگے۔

اپ ڈیٹ 02 جون 2015 12:00pm
خطرناک نوکری یا پرچون کی دکان؟

خطرناک نوکری یا پرچون کی دکان؟

شہر کے خطرناک علاقے میں ٹرانسفر ہونے پر وہ پریشان تھا، اور حاجی صاحب سے کہہ کر ٹرانسفر رکوانا چاہتا تھا۔

شائع 29 اپريل 2015 12:39pm
دردِ مشترک

دردِ مشترک

دونوں ہی اپنے نظریات پر پختگی سے قائم تھے، لیکن وقت کے ساتھ انہی نظریات پر سمجھوتہ کر لیا۔

شائع 10 اپريل 2015 03:14pm
نقل کریں لیکن خاموشی کے ساتھ

نقل کریں لیکن خاموشی کے ساتھ

طلباء امتحانات میں نقل کرنے کو نہ صرف اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں، بلکہ انتظامیہ بھی ان کے اس حق کو تسلیم کرتی ہے۔

شائع 19 فروری 2015 02:46pm
ٹیڑھی اینٹ

ٹیڑھی اینٹ

تین ارب روپوں کے انرجی سیور تقسیم کرنے کے بعد بھی توانائی بحران روز بڑھ ہی رہا ہے۔

اپ ڈیٹ 05 فروری 2015 05:52pm
سُدھار کی گنجائش اب بھی ہے

سُدھار کی گنجائش اب بھی ہے

پاکستان نے طالبان کی سرپرستی کر کے بہت نقصان اٹھایا ہے لیکن اگر کوشش کی جائے، تو اب بھی سدھار کی گنجائش موجود ہے۔

اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2014 06:40pm
آپریشن ضرب عضب اور چچا عبدل

آپریشن ضرب عضب اور چچا عبدل

ہزارہ برادری کے افراد یہ پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ آپریشن کے باوجود بلوچستان میں حالات ٹھیک کیوں نہیں ہورہے۔

اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2014 06:26pm
ٹوٹے برتن

ٹوٹے برتن

امّی کا خیال ہے کہ ایسے برتن پورے گاؤں میں کسی کے پاس نہیں۔ وہ تو ان برتنوں کو استعمال کرنے ہی نہیں دیتی

شائع 28 جولائ 2014 10:30am
عراق اور شام: تباہی کے دہانے پر

عراق اور شام: تباہی کے دہانے پر

ایران میں مقیم افغان مہاجرین نے شکایت کی ہے کہ ایرانی سپاہ پاسداران انہیں زبردستی شام جاکر لڑنے پر مجبور کر رہی ہے۔

اپ ڈیٹ 19 جون 2014 07:04pm
دہشتگردی کا فلٹر پلانٹ

دہشتگردی کا فلٹر پلانٹ

بدقسمتی سے اس بات کو مسلّمہ حقیقت کے طور پر قبول کر لیا گیا ہے کہ خود کش حملوں کو روکنا ناممکن ہے

شائع 15 جون 2014 11:00am
...ہم کو ان سے ہے وفا کی امید

...ہم کو ان سے ہے وفا کی امید

کہیں ایسا تو نہیں کہ حکومت کو افغانستان سے نیٹو کے نکلنے کا انتظار ہو اور یہ سارا کشت و خون لہو گرم رکھنے کا بہانہ ہو؟

شائع 31 جنوری 2014 10:15am
شیطانِ بزرگ اور مونگ پھلی کے دانے

شیطانِ بزرگ اور مونگ پھلی کے دانے

کاش جب افغانستان کو قبرستان بنایا جارہا تھا تب کوئی عمران خان دھرنا دیتا اور کہتا کہ اس میں مت کُودو یہ ہماری جنگ نہیں

اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2013 02:09pm

ہم مردہ قوم ہیں

ایک ایسے ملک کو اسلام کا قلعہ کہہ کر ہم کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں جس کا شمار دنیا کے چالیس کرپٹ ترین ملکوں میں ہوتا ہے؟

شائع 07 نومبر 2013 10:00am

آئیں ایک نیا آئین بنائیں

بجلی سمیت سائنس کے نام پر ہونے والی تمام غیر شرعی ایجادات کو بدعت قرار دے کر استعمال پر پابندی عائد کی جائے

شائع 22 اکتوبر 2013 10:00am